26/04/2024
⚖️🕋⚖️اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
ظلم تو پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
”نسل پرستی، نفرت اور مفادات کے لئے انصاف سے روگردانی، امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں“اور اس وقت اس سب کے ذمہ دار بے شرم مافیاز جنرل ہیں اور تمام ایجنسیاں تمام ادارے پاکستان کے آئین قانون کے ساتھ کھلواڈ کر رہے ہیں دھجیاں اڑا رہے ہیں آئین اور قانون کی ان بے شرموں کے پاس قانون کی طاقت ہے جس کا یہ غلط استعمال کر رہے ہیں۔لا قانونیت کا اثر پوری قوم پر پڑ رہا ہے پورے پاکستان پر پڑ رہا ہے۔۔انہیں اس لا قانونیت سے فرق نہیں پڑتا پر قوم پر یہ گہرے اثرات چھوڑ رہی ہے اگر قوم نے لاقانونیت کو اپنا لیا۔اور ان جیسے قانون توڑنے لگ گئی قوم تو پاکستان کا کیا بنے گا اور ان سب بے شرموں کا کیا بنے گا۔
اب بھی وقت ہے حقیقی لیڈر کو ازاد کرو اور پاکستان کو اگے بڑھنے دو اب تمہارا وقت ختم ہو گیا اپنی آئینی و حلف کی حدود میں واپس آ جاؤ۔۔۔