Punjab Highway Patrol Rahim Yar khan

Punjab Highway Patrol Rahim Yar khan Official Page of Punjab Highway Patrol District Rahim Yar Khan.For EMERGENCY ⚠️ Call 1124. 🆘

⸻پنجاب ہائیوے پیٹرول میں بھرتی کے امیدواروں کے لئے اہم اطلاعبہاولپور: پنجاب ہائیوے پیٹرول میں بھرتی کے لئے ایسے امیدوار ...
17/04/2025



پنجاب ہائیوے پیٹرول میں بھرتی کے امیدواروں کے لئے اہم اطلاع

بہاولپور: پنجاب ہائیوے پیٹرول میں بھرتی کے لئے ایسے امیدوار جنہوں نے 16 اور 17 اپریل کو ہونے والے رننگ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، اُنہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ 18 اپریل کو صبح 6 بجے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور میں قد و قامت کی پیمائش (فزیکل میئرمنٹ) کے لئے حاضر ہوں۔

تمام امیدوار اپنے اصل شناختی کارڈ اور دیگر متعلقہ دستاویزات ساتھ لانا نہ بھولیں

منجانب شعبہ تعلقات عامہ پنجاب ہائی وے پٹرول بہاول پور ریجن

UPDATE ⚠️
14/03/2025

UPDATE ⚠️

RECRUITMENT IN Punjab Highway Patrol 2025⬅️۔ پنجاب پولیس کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ شدہ درخواست فارم ہمراہ لائیں۔⬅️۔ درخواس...
13/03/2025

RECRUITMENT IN Punjab Highway Patrol 2025
⬅️۔ پنجاب پولیس کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ شدہ درخواست فارم ہمراہ لائیں۔
⬅️۔ درخواست فارم کے ساتھ تمام مطلوبہ تعلیمی دستاویزات کی 3/3 تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں ہونی چاہیے ۔
⬅️۔ تعلیمی اسناد (کم از کم قابلیت انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی) ہونی چاہیے ۔
⬅️۔ ڈومیسائل (پنجاب/متعلقہ ضلع کا ہونا چاہیے ۔
⬅️۔ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ (پولیس خدمت مرکز سے جاری شدہ) ہو۔
⬅️۔ قومی شناختی کارڈ لازمی ہونا چاہیے ۔
⬅️۔ بیان حلفی (e-stamp پر حلف نامہ کہ کوئی کرمنل ریکارڈ نہ ہے)
⬅️۔ 12 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ہونی چاہیے ۔
⬅️۔ فیملی کلیم پر اپلائی کرنے والے کے والد یا دادا کا سروس سرٹیفکیٹ ہمراہ ہو۔
⬅️۔ ڈرائیور کنسٹیبل کی سیٹ پر اپلائی کرنے والے اپنا LTV ڈرائیونگ لائسنس لف کریں۔
⬅️۔ ڈرائیور کنسٹیبل کی سیٹ کے لئے امیدوار کی 21 سال سے کم اور 30 سال سے زیادہ نہ ہو۔
⬅️ امیدوار جاری کردہ اشتہار کے مطابق اہل ہونا چاہئیے۔
⬅️ امیدوار مطلوبہ تعلیمی اسناد اور دیگر کاغذات کے ساتھ پٹرولنگ پولیس ریجنل آفس نزد اسلامیہ یونیورسٹی بغداد کیمپس بہاولپور اپنی درخواستیں مورخہ 17-03-2025 تا 31ـ03ـ2025 تک جمع کراسکتے ہیں۔
Punjab Police Pakistan Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters DISTRICT POLICE RAHIM YAR KHAN

پنجاب ہائی وے میں کانسٹیبلان/لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری۔تعلیم: انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ڈویژنعمر:18 تو 25 سال  ڈر...
12/03/2025

پنجاب ہائی وے میں کانسٹیبلان/لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری۔
تعلیم: انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ڈویژن
عمر:18 تو 25 سال
ڈرائیور 21 تو 30 سال
مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے فارم ڈاؤنلوڈ کر کے متعلقہ ضلعی پولیس لائنز میں 17.03.2025 سے 31.03.2025 تک جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے اشتہار دیکھیں...

تحریری امتحان مورخہ 08.03.2025 ( بھرتی کنسٹیبلان الیڈی کنسٹیبلان سال 2025)تحریر ہے کہ ضلع رحیم یار خان کے ایسے امیدواران...
06/03/2025

تحریری امتحان مورخہ 08.03.2025 ( بھرتی کنسٹیبلان الیڈی کنسٹیبلان سال 2025)

تحریر ہے کہ ضلع رحیم یار خان کے ایسے امیدواران جنہوں نے بھرتی برائے کنسٹیل و لیڈی کنسٹیبل سال 2025 کے لئے اپلائی کیا ہے اور دوڑا جسمانی پیمائش میں پاس ہو چکے ہیں ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے تحریری امتحان مورخہ 2025-03-08 بروز ہفتہ کو بوقت - 07/00 بجے صبح بمقام ڈسٹرکٹ پولیس لائنز رحیم یار خان ہو گا۔ تمام امیدواران مطلع ہوں۔

06/07/2024
اطلاع برائے امیدوارن 🔊     Punjab Police Pakistan Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters Munawar Saleem Khokhar Muhamm...
25/05/2024

اطلاع برائے امیدوارن 🔊

Punjab Police Pakistan Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters Munawar Saleem Khokhar Muhammad Akbar Malik

  Punjab Police Pakistan
23/05/2024

Punjab Police Pakistan

پٹرولنگ پوسٹ فضل آباد کے پوسٹ انچارج شبیر احمدASL نے ہمراہ پٹرولنگ ٹیم مؤثر چیکنگ کرتے ہوئے محمد فیاض نامی ملزم کے قبضہ ...
22/05/2024

پٹرولنگ پوسٹ فضل آباد کے پوسٹ انچارج شبیر احمدASL نے ہمراہ پٹرولنگ ٹیم مؤثر چیکنگ کرتے ہوئے محمد فیاض نامی ملزم کے قبضہ سے 17 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے تھانہ اقبال آباد میں مقدمہ درج کروا دیا۔


Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters DISTRICT POLICE RAHIM YAR KHAN

HAPPY MOTHER'S DAY ❤️💐 Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters Punjab Highway Patrol Multan Region Official DISTRICT PO...
12/05/2024

HAPPY MOTHER'S DAY ❤️💐
Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters Punjab Highway Patrol Multan Region Official DISTRICT POLICE RAHIM YAR KHAN

Address

DSP/PHP Office Inside Police Line
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+92689230402

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Highway Patrol Rahim Yar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Highway Patrol Rahim Yar khan:

Share