Saraiki Student Council Kfueit

Saraiki Student Council Kfueit سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان

یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے یوم دفاع پاکستان
06/09/2026

یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے

یوم دفاع پاکستان



💚 تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عیدِ میلادُ النبی، خاتمُ النبیین ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔۔۔!!! 💚🌹 اللہ رب العزت اس با...
26/08/2026

💚 تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عیدِ میلادُ النبی، خاتمُ النبیین ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔۔۔!!! 💚

🌹 اللہ رب العزت اس بابرکت موقع کے وسیلے سے ہمیں حضورِ اکرم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور سچی محبتِ رسول ﷺ کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرمائے، غمِ مصطفیٰ ﷺ نصیب فرمائے اور بار بار ادب و محبت کے ساتھ مدینہ منورہ کی حاضری عطا فرمائے۔ 🌹

🌸 یا اللہ! ہمارے ایمان کی حفاظت فرما، ہماری تمام جائز دعاؤں اور نیک تمناؤں کو اپنے فضل و کرم سے قبول فرما، ہماری پریشانیاں، غم، دکھ، تکلیفیں اور آزمائشیں دور فرما، اور اپنی رضا و خوشنودی کے ساتھ اپنے محبوبِ کریم ﷺ کی شفاعتِ عظمیٰ نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌸

🕌 اس بابرکت شب و روز کی دعاؤں میں ہمیں بھی ضرور یاد رکھیے گا۔ 🤲💚



🇵🇰 جشنِ آزادیِ پاکستان مبارک! 🇵🇰سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل خواجہ فرید یونیورسٹی، رحیم یار خان کی جانب سے تمام اہل وطن کو 79 و...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادیِ پاکستان مبارک! 🇵🇰
سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل خواجہ فرید یونیورسٹی، رحیم یار خان کی جانب سے تمام اہل وطن کو 79 ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد!
"سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے"
آج کا دن ہمارے اسلاف کی ان قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے جن کی بدولت ہم ایک آزاد اور خودمختار ملک میں سانس لے رہے ہیں۔ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، اور اتحاد میں سرائیکی خطے اور طلباء کا کردار ہمیشہ نمایاں رہا ہے اور رہے گا۔
آئیے اس عزم کی تجدید کریں کہ ہم تعلیم، محنت اور اتفاق کے ذریعے اپنے پیارے وطن پاکستان اور اپنے خطے کا نام روشن کریں گے۔
چیئرمین فرقان خان سہرانی
اور
کابینہ سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، رحیم یار خان
💚 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
💙 سرائیکی وسیب زندہ باد!

11/08/2026

یہ ایک کڑوا سچ ہےکہ حکومت کی نظرمیں اپر پنجاب اور تخت لاہور کا انسان سرائیکی وسیب کے انسانوں سے افضل ہے۔۔

گزشتہ روز 10 اگست کو مظفر گڑھ کینال کوٹ ادو میں ایک لوڈر رکشہ نہر میں جا گرا۔۔اس میں تقریباً 26 میں سے 17 لوگ جن میں معصوم بچے اور عورتیں اور جوان ڈوب گئے😭۔
المناک حادثہ کی وجہ نہر کےکنارےکوئی بیرئر اور جنگلہ یا کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔۔
سرائیکی وسیب بھی پاکستان کا حصہ ہےلیکن سرائیکی وسیب میں ایسے سینکڑوں واقعات روزانہ کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور کبھی بھی خبر تک نشر نہیں کی جاتی اور خود خاموشی کی موت مر جاتےہیں۔۔۔
کراچی کے ایک تاجر کے قتل کی خبر گزشتہ دو تین روز سے مین سٹریم میڈیا کی زینت ہے اسی طرح اپر پنجاب میں ایک قتل کی تحقیقات ہوتی ہیں اور مین سٹریم میڈیا چیختا ہے ۔۔
لیکن میرے سرائیکی وسیب کے لاوارث معصوم لوگ بھیڑ بکریوں کی طرح خاموش موت مرتے ہیں۔۔
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور اپنے سرائیکی وسیب کے مظلوم خاندان اور معصوم لوگوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے ۔۔
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور حکومت وقت سے گزارش کرتی ہے کہ ڈوبنے والے ابھی تک لاپتہ بچوں ریسکیو امدادی ٹیمیں تشکیل دیں اور متاثرہ خاندانوں کی دادرسی کریں۔۔




Maryam Nawaz Sharif

سرائیکستان دا مطالبہ صرف ہک سیاسی نعرا نئیں، بلکہ کروڑاں سرائیکیاں دے سنڄاݨ، حق تے برابری دا دلی سݙ ہے۔ پنج چھ کروڑ سرائ...
11/08/2026

سرائیکستان دا مطالبہ صرف ہک سیاسی نعرا نئیں، بلکہ کروڑاں سرائیکیاں دے سنڄاݨ، حق تے برابری دا دلی سݙ ہے۔ پنج چھ کروڑ سرائیکی اپݨی سنڄاݨ، ثقافت تے وسائل تے اپݨا حق منگدے پئن اور انشاءاللہ آپݨا حق گھن تے رہسن۔
سرائیکی صوبے دے قیام دے اہم نقطے:

جغرافیائی تے انتظامی لوڑ:
وسیب دے عوام کوں اپݨے نکے نکے کم کیتے لہور وڃݨاں پوندے، جیڑھا جو مالی تے انتظامی لحاظ نال وݙا ظلم ہے۔

*وسائل دی برابری:
سرائیکی وسیب دی زراعت و کاروبار تے ٹیکس دا حصہ اپݨے علاقے دی ترقی تے خوشحالی کیتے استعمال تھیوݨا چاہیدا ہے۔

ثقافتی تے لسانی سنڄاݨ:
سرائیکی زبان تے ہزاراں سال قديم جھوک کوں قومی دھارے وچ اوہا جگہ ملݨی چاہیدی ہے جیندے او حقدار ہن۔

سرائیکی صوبہ بݨݨ نال نہ صرف وسیب آباد تھیسی، بلکہ پورا پاکستان مضبوط تے مستحکم تھیسی۔
تُساں سرائیکی صوبے دی تحریک دی موجودہ صورتحال یا سیاسی لائحہ عمل دے موضوع تے مزید گالھ کرݨ چاہندے وے؟






سرائیکی نام سے اتنی نفرت کیوں؟کل پنجاب یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر سرائیکی وسیب  ( ڈیرہ غازی خان ) کالج میں ایک  ...
22/07/2026

سرائیکی نام سے اتنی نفرت کیوں؟
کل پنجاب یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر سرائیکی وسیب ( ڈیرہ غازی خان ) کالج میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ہر سرائیکی وسیب کے دل کو زخمی کر دیا۔
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل کے نوجوان، جو صرف نئے آنے والے طلبہ کی رہنمائی کے لیے Admission Information Desk پر بیٹھے تھے، ان کے بینر پر لکھا ہوا "سرائیکی " کا نام ٹیپ لگا کر چھپا دیا گیا۔
اس انفارمیشن کے بینر پر ""سرائیکی سٹوڈنٹس""نام کو زبردستی ٹیپ لگا کر ختم کیا گیا جو کہ یونیورسٹی کے ائے سٹاف نے کیا۔۔
وہاں پر جن سرائیکی طالبعلوں نے ڈیسک لگایا تھا ان کو( DSA) ڈاکٹر شاہزیب صاحب نے یونیورسٹی سے بے دخلی اور ڈگری سے فارغ ہونے کی دھمکی دی۔۔
مزید (DSA) صاحب نے فوری طور پر بینر سے لفظ "سرائیکی سٹوڈنٹس " مٹانے کا کہا اور ایسا نہ ہونے پر ڈگری ختم کرنے کی دھمکی دی۔
سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے یہ سب ایک ایسے شخص سےہوا(DSA)صاحب جو خود سرائیکی ہے اور سرائیکی وسیب کا بیٹا ہےجس سے سرائیکی وسیب کے لوگ اور طالبعلم یہ امید رکھتے ہیں کہ وسیب کے بچوں کا حوصلہ بڑھائے گا..
حالانکہ یہی انفارمیشن ڈیسک پنجاب یونیورسٹی کے اندر جمعیت اور تمام کمیونٹیز نے لگائے ہوئے تھے۔
یہ صرف ایک بینر پر ٹیپ لگانے کا معاملہ نہیں، بلکہ یہ ہماری شناخت، ہماری زبان، ہماری ثقافت اور ہمارے وجود پر ٹیپ لگانے کی کوشش ہے۔

ہم پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ سے پوچھتے ہیں کہ کیا سرائیکی ہونا جرم ہے؟ کیا اپنی مادری زبان اور اپنی شناخت کے نام سے خدمت کرنا کسی ضابطے کی خلاف ورزی ہے؟ اگر نہیں، تو پھر یہ دوہرا معیار کیوں؟
ہم سرائیکی وسیب کے تمام نوجوانوں، طلبہ، دانشوروں، وکلا، اساتذہ اور قوم پرست تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ناانصافی کے خلاف پرامن اور مؤثر آواز بلند کریں۔ آج اگر ہم اپنی شناخت کے مٹائے جانے پر خاموش رہے تو کل ہماری زبان، ہماری ثقافت اور ہماری تاریخ کو بھی مٹانے کی کوشش کی جائے گی۔
ہم صرف انصاف چاہتے ہیں، کوئی خصوصی رعایت نہیں۔ اگر سب کو برابر کا حق حاصل ہے تو سرائیکیوں کو بھی وہی حق ملنا چاہیے۔ سرائیکی نام ہماری پہچان ہے، اور اپنی پہچان پر سمجھوتہ کسی صورت قبول نہیں۔

🚩


19/07/2026

اساں واھندیں وہیریاں کوں وسرئیے گئے
سکھݨیں کݨ مݨ جو تھئی اساں نسرئیے گئے
اساں سکرات وچ ٻُور چیندے رھئیے
صرف ھک رات وچ اساں پھلدے رھئیے
اݨ سونھیں سوجھلے ہمسفر تھی گئے
اݨ ڈٹھے قافلے نال چلدے رھئیے ۔۔۔۔۔

سئیں جہانگیر مخلص

💙
26/05/2026

💙

سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل بی۔زیڈ۔یو ملتان دی طرفوں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل خواجہ فرید یونیورسٹی دی
نو منتخب کابینہ کوں ڈھیر ساری مبارک باد تے نال رب سوہݨے کیں دعا وی جو ساݙے اے بھرا اپݨے وسیب وسطے مزید وڄ ڳڄ کیں خدمت و نمائندگی کریسن۔ ان شاءاللہ۔۔
۔💝🔥✌️✨
کابینہ برائے سیشن 2025-2026
چئیرمین : فرقان خان سہرانی
وائس چیئرمین: انس گوندل
جنرل سیکرٹری: شیرباز خان لاکھا
پریذیڈنٹ: زین خالد
وائس پریذیڈٹ: حسنین چانڈیہ
سینئر وائس پریذیڈٹ: رانا فہیم
جوائنٹ سیکریٹری: خلیل الرحمان مزاری
چیف کوآرڈینیٹر: ریحان رحیم
ڈپٹی جنرل سیکرٹری : عامر لاکھا
سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان

💙
26/05/2026

💙

کھڑی ݙیندی آں سنہیڑے انہاں لوکا کوں
اللّٰہ آن وسایا ساݙیاں جھوکاں کوں✨💙
۔
الحمداللہ صد الحمداللہ سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان اپݨی روایات کوں برقرار رکھیندے ہوئیں کیبنیٹ شفٹنگ پروگرام تے کابینہ وٹائے سی۔🇲🇱❤️
نو منتخب کابینہ کوں ڈھیر ساری مبارک باد تے نال رب سوہݨے کیں دعا وی جو ساݙے اے بھرا اپݨے وسیب وسطے مزید وڄ ڳڄ کیں خدمت و نمائندگی کریسن۔ ان شاءاللہ۔۔
۔💝🔥✌️✨
کابینہ برائے سیشن 2025-2026
چئیرمین : فرقان خان سہرانی
وائس چیئرمین: انس گوندل
جنرل سیکرٹری: شیرباز خان لاکھا
پریذیڈنٹ: زین خالد
وائس پریذیڈٹ: حسنین چانڈیہ
سینئر وائس پریذیڈٹ: رانا فہیم
جوائنٹ سیکریٹری: خلیل الرحمان مزاری
چیف کوآرڈینیٹر: ریحان رحیم
ڈپٹی جنرل سیکرٹری : عامر لاکھا
سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان

💙
26/05/2026

💙

Heartiest congratulations to the new cabinet of the Saraiki Students Council KFUEIT.
We are hopeful that you will work with sincerity, vision, and commitment for the welfare, representation, and empowerment of the community.



Address

Abu Dhabi Road Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923346445508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Student Council Kfueit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saraiki Student Council Kfueit:

Shortcuts

Share

Category