Rykcci - Rahim Yar Khan Chamber of Commerce & Industry

Rykcci - Rahim Yar Khan Chamber of Commerce & Industry RAHIM YAR KHAN CHAMBER OF COMMERCE & INDUSTRY is an apex trade body of District RAHIM YAR KHAN, founded in July 2007 by Mian Mahmood Ahmad.

RAHIM YAR KHAN CHAMBER OF COMMERCE & INDUSTRY is incorporated with the SECURITIES & EXCHANGE COMMISSION OF PAKISTAN [SECP] as a non-trading concern under companies ordinance 1984. RYKCCI is affiliated with [FPCCI] The Federation of Pakistan Chambers of Commerce & Industry. RYKCCI is playing a vital role to create a positive climate for business growth in the District Rahim Yar Khan. Within few years of establishment, Rahim Yar Khan Chamber’s membership strength has reached to 1,500+ members.

18/05/2020
Old Picture of Karachi Cotton Exchange I I Chundrigar Road Karachi .
22/09/2019

Old Picture of Karachi Cotton Exchange I I Chundrigar Road Karachi .

صدر رحیم یار خان چیمبر اوف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیر صدارت ضلع بھر کے جنرز اکھٹے ہوے اور جنننگ انڈسٹریز کے در پیش مسائل...
22/09/2019

صدر رحیم یار خان چیمبر اوف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیر صدارت ضلع بھر کے جنرز اکھٹے ہوے اور جنننگ انڈسٹریز کے در پیش مسائل زیر غور لاے گئے- اس موقے پر سابق چیئرمین پاکستان کاٹن جننگ ایسو سی ایشن میاں محمود صاحب بھی موجود تھے -

15/09/2019
چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رحیم یار خان کے تعاون سے رحیم یار خان  شہر کے مصروف شاہرات, چوراہوں پر سیف سٹی(محفوظ شہر)  ک...
10/08/2019

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رحیم یار خان کے تعاون سے رحیم یار خان شہر کے مصروف شاہرات, چوراہوں پر سیف سٹی(محفوظ شہر) کے نام سے سیکورٹی کیمرے لگائے جائیں گے,ڈی پی او عمر سلامت کے اس منصوبے کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے حامل فائبر آپٹکس سے منسلک کیمرے ابتدائی طور پر شہر کے 30مقامات پر لگائے جائیں گے,اس منصوبے کے لیے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے 40لاکھ اور اتحاد شوگر مل کی جانب سے 10لاکھ روپے کے چیک صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشر و ذکوۃ چوہدری محمد شفیق ,ایم پی اے چوہدری آصف مجید صدر چیمبر چوہدری خالد سلیم, ریجنل چیئرمین (ایف سی سی آئی )چوہدری عبدالروف مختار, سابق صدر چوہدری شفیق, چوہدری اکرام,جاوید ارشاد نے ڈی سی جمیل احمد جمیل, ڈی پی او عمر سلامت کے حوالے کر دیئے

اسٹیٹ بینک اوف پاکستان اور بینک الفلاح پاکستان کے اشتراک سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار شروع کرنے کی آگاہی مہم کا ...
22/04/2019

اسٹیٹ بینک اوف پاکستان اور بینک الفلاح پاکستان کے اشتراک سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار شروع کرنے کی آگاہی مہم کا انعقاد رحیم یار خان چیمبر اوف کامرس اینڈ انڈسری کے صدر خالد سلیم چوہدری نے کیا --

Mr Khalid Saleem Chaudhry.President Chamber of Commerce and Industry Rahim Yar Khan.
24/02/2019

Mr Khalid Saleem Chaudhry.President Chamber of Commerce and Industry Rahim Yar Khan.

سابق صدر چیمبر اوف کامرس رحیم یار خان عبدالرؤف مختار کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور انہیں ایف پی س...
23/02/2019

سابق صدر چیمبر اوف کامرس رحیم یار خان عبدالرؤف مختار کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور انہیں ایف پی سی سی ایی کے نائب صدر بننے کی مبارکباد دی گئی-

چیمبر اوف کامرس رحیم یار خان میں پہلی مرتبہ تحصیل صادق آباد سے تمام تاجر برادری کو دعوت دی گئی-صدر انجمن تاجران صادق آبا...
16/02/2019

چیمبر اوف کامرس رحیم یار خان میں پہلی مرتبہ تحصیل صادق آباد سے تمام تاجر برادری کو دعوت دی گئی-صدر انجمن تاجران صادق آباد و صدر چیمبر وف کامرس رحیم یار خان خالد سلیم چودھری نے اجلاس کی صدارت کی- صادق آباد کے کاروباری مسائل تمام برادری کی طرف سے زیر غور لائے گیے- اس موقے پر صادق آباد کی کاروباری و تاجر برادری کے تمام بڑے نام میٹنگ میں موجود تھے-خالد سلیم چودھری نے اجلاس میں اس بات کو یقینی بنایا کہ چیمبر کا پلیٹ فورم ہر قسم کاروباری مسائل کی آواز بننے کے لئے ہر وقت موجود ہے-کاروباری برادری اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے -اسے تحفوز دینا ہر ایک ادارے کا فرض ہے-

چودھری محمّد صدیق چیف میپکو ملتان صدر چیمبر اوف کامرس خالد سلیم چودھری کی دعوت پر چیمبر میں تشریف لایے-ضلع رحیم یار خان ...
14/02/2019

چودھری محمّد صدیق چیف میپکو ملتان صدر چیمبر اوف کامرس خالد سلیم چودھری کی دعوت پر چیمبر میں تشریف لایے-ضلع رحیم یار خان کے بجلی کے مسائل ان کے سامنے رکھے گئے - چیف میپکو نے ایک دن کے اندر تمام مسائل حل کر دیے اور اپنی مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کروائی -

Address

Rahim Yar Khan
64200,

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92689230008

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rykcci - Rahim Yar Khan Chamber of Commerce & Industry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rykcci - Rahim Yar Khan Chamber of Commerce & Industry:

Share