Farhan Malik

Farhan Malik PA to Haleem Adil Sheikh President PTI Sindh Former Leader of Opposition in Sindh Assembly ✅

پاکستان موہانہ اتحاد کے مرکزی صدر جناب انور میرانی صاحب کا شکر گزار ہوں، جو میری والدہ کی عیادت کے لیے شیخ زید ہسپتال تش...
24/04/2026

پاکستان موہانہ اتحاد کے مرکزی صدر جناب انور میرانی صاحب کا شکر گزار ہوں، جو میری والدہ کی عیادت کے لیے شیخ زید ہسپتال تشریف لائے۔ اللہ پاک انہیں جزائے خیر دے۔

22/11/2025

جو لوگ خود مخدوموں کے ٹکڑوں پر پل کر بڑے ہوئے، آج وہی بڑے اسٹائل میں کہتے ہیں کہ ہم فیملی کو مخدوموں سے آزاد کروائیں گے… ارے بھائی! پہلے اپنی لوڈنگ تو مکمل کر لو، پھر انقلاب لے آنا!"

رحیم یار خان( )  انٹرچینج پریمیئم لیگ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب مہمان خصوصی چوہدری سعد سجاد وڑائچ تھے مختلف علاقائی کرکٹ...
13/11/2025

رحیم یار خان( ) انٹرچینج پریمیئم لیگ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب مہمان خصوصی چوہدری سعد سجاد وڑائچ تھے مختلف علاقائی کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا ۔
نواحی علاقہ محمد پور انٹرچینج کے مقام انٹرچینج کے قریب مقامی و علاقائی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے، گزشتہ روز انٹرچینج پریمیئم لیگ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کرائی گئی، افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی چوہدری سعد سجاد وڑائچ، سیاسی سماجی شخصیات غلام اصغر تقی اور سابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے پرسنل سیکرٹری فرحان ملک تھے، ٹورنامنٹ میں علاقائی سطح پر کرکٹ کی نامور ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، گل خان دشتی، کاشف، ندیم، محسن شاہ، مجاہد کھمبڑا، عامر سانگھی و دیگر نے افتتاحی تقریب میں آنے والے مہمانوں کو ویلکم کرتے ہوئے بھرپور استقبال کیا، آنے والے مہمان خصوصی چوہدری سعد سجاد وڑائچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیہی علاقوں میں اس طرح کے پروگرام منعقد کرنا اچھا اقدام ہے خاص طور پر گورنمنٹ کو بھی چاہیے کہ ایسے پسماندہ طبقات کے جڑے ہوئے افراد کے لیے کھیلوں کے گراؤنڈ بھی بنانے چاہئیں، شہری علاقوں کی طرح دیہی علاقوں کے رہائشیوں کو بھی ہاکی فٹ بال، کرکٹ یا کھیل کے تمام شعبوں کے لئے گورنمنٹ ایسے اقدامات اٹھائے جس میں ہل علاقہ خوب انجوائے کر سکیں ۔

Address

Rahim Yar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share