03/04/2026
ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمرتوڑ اضافہ عوام دشمن فیصلہ ہے، شہباز حکومت عوام پر مہنگائی کی بمباری کی بجائے اپنی عیاشیاں کرپشن اور مفت خوری بند کرے۔ اضافہ واپس لیا جائے۔ کاشف سعید شیخ امیر جماعت اسلامی سندھ
Kashif Saeed