Pakistan Tehreek -E-Insaf Balochistan Fan's

Pakistan Tehreek -E-Insaf Balochistan Fan's PTI Balochistan Fan's

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ نے قومی اسمبلی، سینیٹ میں اپوزیشن رہنماﺅں سمیت مرکزی و صوبائی قیاد...
03/07/2026

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ نے قومی اسمبلی، سینیٹ میں اپوزیشن رہنماﺅں سمیت مرکزی و صوبائی قیادت سے اپیل کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی بجائے ان کی رہائی کیلئے کوشش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قید پر پارٹی کے اندر اور باہر سیاست کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ ایوان میں مزید تماشا لگانے کی بجائے ان کی آزادی کے ایجنڈے پر کام کریںکیونکہ عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک اور عالم اسلام کی قیادت کرسکتے ہیں اور وقت دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی عوام کے درمیان ہوں گے۔درایں اثناءشیرانی کے علاقے دھانہ سر کے قریب پیش آنے والے بس حادثے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے محمد رحیم کاکڑ نے کہا کہ سانحہ پورے ملک کے لئے باعث صدمہ ہے جس میں کم از کم 40 افراد جاں بحق اور16 سے زائد شدید زخمی ہوئے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو فوری مالی معاوضہ اورزخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

ایک مرتبہ پھر شکریہ ٹیم انصاف یوتھ ونگ 💪💝
18/03/2026

ایک مرتبہ پھر شکریہ ٹیم انصاف یوتھ ونگ 💪💝

شکریہ مالاکنڈ کے غیور پاکستانیوں !عمران خان کو آپ پہ فخر ہے!
25/01/2026

شکریہ مالاکنڈ کے غیور پاکستانیوں !

عمران خان کو آپ پہ فخر ہے!

بلوچستان سالارخان کاکڑ ایک باصلاحیت اور بااعتماد نام ہیں، وہ عمران خان کے وژن اور نظریے کے ساتھی ہے سالار خان کاکڑ اسٹری...
25/01/2026

بلوچستان
سالارخان کاکڑ ایک باصلاحیت اور بااعتماد نام ہیں، وہ
عمران خان کے وژن اور نظریے کے ساتھی ہے سالار خان کاکڑ اسٹریٹ موومنٹ کو کامیابی سے آگے بڑھا سکتے ہیں، نوجوانوں کو ان پر فخر ہے

25/01/2026

چیئرمین عمران خان کے احکامات پر وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سُہیل آفریدی کی قیادت میں ملاکنڈ ریجن میں بھرپور اِسٹریٹ موؤمِنٹ منعقد ہوئی جس میں سوات ، سیدو شریف، مینگورہ، رحیم آباد، بریکوٹ، ملاکنڈ، چکدرہ لوئر دیر شامل تھے۔
صوبائی صدر جنید اکبر، اراکین اسمبلی، مقامی قیادت، کارکنان اور عوام نے بھرپور شرکت کر کے تاریخی مناظر قائم کیئے۔

عمران خان کے چاہنے والوں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان پیچ پالو کریں !
24/01/2026

عمران خان کے چاہنے والوں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان پیچ پالو کریں !

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek -E-Insaf Balochistan Fan's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share