Police Training College Quetta

Website

Police Training College Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Police Training College Quetta, Government Official, Police Training College Sariab Road, Quetta.

Official page of Police Training College Quetta, dedicated to professional police training, discipline, and capacity building for effective law enforcement.

22/10/2026

🇵🇰 پولیس ٹریننگ کالج (PTC) – سپیشل ایڈوانس کورس 🇵🇰

پولیس ٹریننگ کالج میں سپیشل ایڈوانس کورس کے افسران کی جسمانی فٹنس ٹریننگ جاری ہے، جس کی رہنمائی PTC کے سینئر کراٹے انسٹرکٹر SI پرویز احمد رئیسانی کر رہے ہیں۔ 🥋

🏋️ جم اور فٹنس سیشنز کے ذریعے افسران کو جسمانی طور پر مضبوط، چاق و چوبند اور ہر چیلنج کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔
#فٹنس #جم #کراٹے

Result of Inspectors of Excise, Taxation & Narcotics Control Department Balochistan started from 05.06.2026 to 13.10.202...
14/10/2026

Result of Inspectors of Excise, Taxation & Narcotics Control Department Balochistan started from 05.06.2026 to 13.10.2026.

Result of IPs Supplementary Examination.
14/10/2026

Result of IPs Supplementary Examination.

Result of Special Advance Course started from 29.03.2026 to 05.10.2026.
14/10/2026

Result of Special Advance Course started from 29.03.2026 to 05.10.2026.

Result of Lower School Course started from 26.04.2026 to 07.09.2026
14/10/2026

Result of Lower School Course started from 26.04.2026 to 07.09.2026

🎓✨ ایکسائز کورس کے انسپکٹرز کی فائنل پاسنگ آؤٹ تقریب ✨🎓پولیس ٹریننگ کالج (PTC) کوئٹہ میں ایکسائز کورس کے 43 انسپکٹرز (IP...
13/10/2026

🎓✨ ایکسائز کورس کے انسپکٹرز کی فائنل پاسنگ آؤٹ تقریب ✨🎓

پولیس ٹریننگ کالج (PTC) کوئٹہ میں ایکسائز کورس کے 43 انسپکٹرز (IPs) کی فائنل پاسنگ آؤٹ تقریب نہایت شاندار اور باوقار انداز میں منعقد ہوئی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب شہزاد اکبر صاحب (کمانڈنٹ PTC) تھے۔ اس موقع پر جناب آصف خان غلزئی (ڈپٹی کمانڈنٹ PTC)، جناب عرفان علی (چیف لاء انسٹرکٹر)، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عامر پیٹر، ڈی ایس پی ٹریننگ خالد حبیب اور دیگر اسٹاف بھی موجود تھے۔

تقریب میں پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ جوانوں کی جانب سے بھی مہمانِ خصوصی، ڈپٹی کمانڈنٹ، چیف لاء انسٹرکٹر اور دیگر اسٹاف کو خوبصورت سووینیرز پیش کیے گئے، جو ان کی محنت اور رہنمائی کا اعتراف تھا۔

📸 تقریب کی چند یادگار تصاویر.

10/10/2026
سابقہ لیویز افسران کا ایڈوانس کورس ایک شاندار اور یادگار اختتامی تقریب کے ساتھ کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچا۔ تقریب کو...
05/10/2026

سابقہ لیویز افسران کا ایڈوانس کورس ایک شاندار اور یادگار اختتامی تقریب کے ساتھ کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچا۔ تقریب کو اپنی موجودگی سے رونق بخشنے والوں میں مہمانِ خصوصی چیف لاء انسٹرکٹر پی ٹی سی عرفان علی، ڈپٹی کمانڈنٹ آصف خان غلزئی، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عامر پیٹر, ڈی ایس پی ٹریننگ خالد حبیب اور دیگر اسٹاف شامل تھے۔ اس موقع پر کورس کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاس آؤٹ افسران کو شیلڈز اور انعامات سے بھی نوازا گیا۔ مہمانانِ گرامی نے کورس مکمل کرنے والے تمام افسران کو ان کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور انہیں تلقین کی کہ وہ اپنے فرائض کی انجام دہی میں پورے عزم، لگن اور دیانت داری کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور ترقی کی نئی منازل طے کریں۔

Memories 🏏🏏❤️
26/09/2026

Memories 🏏🏏❤️

Address

Police Training College Sariab Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Training College Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share