Khalid Hussain

Khalid Hussain Quetta The Land Of Beauty �

05/06/2026

اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو
پرواز میں کوتاہی

17/05/2026
شاہوانی ھاوس جناح ٹاؤن شال۔تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر و عوامی ایم پی اے سردار دوداخان شاہوانی سے سردار...
15/05/2026

شاہوانی ھاوس جناح ٹاؤن شال۔

تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر و عوامی ایم پی اے سردار دوداخان شاہوانی سے سردار منیر احمد دشتی نے ملاقات کی۔

03/05/2026

ماشاءاللہ ❤️
عوامی ایم پی اے فارم 45 😇
سردار دودا خان شاہوانی ♥️❤️
ذندہ باد ✌️
🇧🇫🇧🇫


Sardar Douda Khan Shahwani ❤️🥰
02/05/2026

Sardar Douda Khan Shahwani ❤️🥰

01/05/2026

💙🖤

شاہوانی ہاؤس، جناح ٹاؤن کوئٹہپاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر و عوامی ایم پی اے، سردار دوداخان شاہوا...
01/05/2026

شاہوانی ہاؤس، جناح ٹاؤن کوئٹہ

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر و عوامی ایم پی اے، سردار دوداخان شاہوانی سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عنایت خان کاکڑ، علی نواز شاہوانی، استاد بہادر خان بنگلزئی اور دیگر معزز دوستوں نے ملاقات کی۔

شاہوانی ہاؤس، جناح ٹاؤن کوئٹہپاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر و عوامی ایم پی اے، سردار دوداخان شاہوا...
01/05/2026

شاہوانی ہاؤس، جناح ٹاؤن کوئٹہ

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر و عوامی ایم پی اے، سردار دوداخان شاہوانی سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عنایت خان کاکڑ، علی نواز شاہوانی، استاد بہادر خان بنگلزئی اور دیگر معزز دوستوں نے ملاقات کی۔

30/04/2026

*عمران خان کی غیر قانونی تنہائی کے 1000 دن*

1000 دن ہو گئے جب سے عمران خان کو تنہائی میں قید کر دیا گیا۔

نہ کوئی مقدمہ۔ نہ کوئی جرم ثابت ہوا۔ نہ بنیادی انسانی حقوق۔ بس ایک لیڈر کو قید کر دیا گیا کیونکہ اس نے جھکنے سے انکار کر دیا۔

وہ جسم کو قید کر سکتے ہیں، سوچ کو نہیں۔ وہ آواز دبا سکتے ہیں، تحریک کو نہیں۔ اس غیر قانونی قید کا ہر دن عزم کو اور مضبوط کر رہا ہے۔

دنیا دیکھ رہی ہے۔ تاریخ لکھ رہی ہے۔ یہ انصاف نہیں، سیاسی انتقام ہے۔

جس شخص نے پاکستان کو شوکت خانم ہسپتال، نمل یونیورسٹی، اور 1992 کا ورلڈ کپ دیا، وہ آج ایک کوٹھڑی میں تنہا ہے۔ اس کا واحد جرم؟ حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا اور چوری شدہ مینڈیٹ تسلیم کرنے سے انکار۔

دن کا اندھیرا سچ کی روشنی نہیں بجھا سکتا۔

Address

Jinnah Town Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share