Crop Reporting Services Balochistan

Crop Reporting Services Balochistan Agriculture Statistics, Crop Reporting Services Balochistan

Date.19/01/2026 A meeting was held under chairmainship of the Jameel Ahmed sahib  Deputy Director Agriculture (statistic...
21/01/2026

Date.19/01/2026 A meeting was held under chairmainship of the Jameel Ahmed sahib Deputy Director Agriculture (statistics) crop Reporting services District Jhal magsi at Gandawa.Crop Reports and prohibited of poppy and cannabis cultivation...During the Meeting all concerned crop Reporters in a Timely manner to the CRS Office without Delay Emphasis was placed on accurancy and Regular Reporting ....furthermore it was clearly instructed that cultivation of prohibited crops such As poppy and cannabis is strictly banned All Field staff were Directed to Remain vigilant and ensure strict monitoring and enforcement Any Violation Observed Must Be Reported immediately to the CRS office for necessary Action ...All crop Reporters were Advised to Comply with these instructions in Letter and Spirit ....At the End of The Meeting the Deputy Directior gave a special Task to The crop Repoters to Collect Data on Nursery plants .this Will Help the Department keep A proper Record of all Nurseries in the District...

آج اسسٹنٹ کمشنر آفس خاران میں *پوست تلفی* کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر خاران *جناب عبد ...
15/12/2025

آج اسسٹنٹ کمشنر آفس خاران میں *پوست تلفی* کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر خاران *جناب عبد الحمید بلوچ* نے کی۔ اجلاس میں ضلع خاران و واشک کے کراپ رپورٹرز اور خاران انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ فوکل پرسن و *اسسٹنٹ ڈائریکٹر خاران* *جناب تنویر احمد* نے *پوست تلفی مہم*، فیلڈ رپورٹنگ، ریموٹ سینسنگ اور بین المحکماتی کوآرڈی نیشن پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خاران نے *پوست تلفی مہم کو زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت جاری رکھنے، فیلڈ ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے، تمام متعلقہ محکموں کے درمیان مؤثر رابطہ یقینی بنانے، روزانہ بنیادوں پر پیش رفت رپورٹ طلب کرنے* اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے *ہر ممکن انتظامی تعاون* کی یقین دہانی کرائی۔

11/12/2025

Hon'ble Minister Agriculture Ali Hassan Zehri in a departmental progress Review meeting on 11th Dec,2025 in the committee roam of Agriculture department # Balochistan Agriculture College Balieli Quetta

11/12/2025
03/12/2025

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ پوست کی کاشت ایک سنگین جرم ہے جو پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر رکاوٹ پیدا کر سکتا ہے ہیں، اس کی روک تھام کے لیے مزید جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔ حکومت صوبے میں پوست کی کاشت کو تلف کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے۔ صوبائی حکومت نے 3700 ایکڑ سے زائد رقبے پر پوست کی فصلیں تلف کیں جو گزشتہ سال سے کہیں زیادہ ہے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبے میں پوست کی کاشت کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ اس لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے ضلعی انتظامیہ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، اور انسداد منشیات فورس کو مزید سخت اور مربوط اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ پوست کی کاشت کی روک تھام کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان کوآرڈینیشن نہایت ضروری ہے، تاکہ مؤثر کارروائیاں کی جا سکیں اور کاشت کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ مقامی انتظامیہ، سیکیورٹی ادارے، اور سماجی تنظیمیں بھی تعاون کرے تاکہ اس مسئلے کو جڑ سے ختم کیا جا سکے۔ ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹیاں بھی ماہانہ بنیادوں پر اجلاس منعقد کرے تاکہ انسداد پوست کی مختلف محکموں کے اقدامات کا باہمی جائزہ اور بہتر توازن ممکن بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں پوست کے بیج کی نقل و حمل، خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جن اضلاع میں پوست کی کاشت ہورہی ہے ان علاقوں علاقوں میں پوست کی فصل کی نشاندھی کر کے انکو فوری تلف کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ انھوں نے ہدایت کی کہ عوام پوست کی فصل کاشت کرنے سے اجتناب کریں جن زمینوں پر پوست کاشت کی گئ ہے انکے مالکان کے خلاف بھی بہت جلد کاروائ کا آغاز کیا جائے۔ انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ حکومتی ادارے اور اے این ایف منشیات کے خاتمے کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں پوست کی کاشت کو روکنے اور تلف کرنے کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائی مؤثر ثابت ہو سکتا ہے، خاص طور پر پہاڑی اور دور دراز علاقوں جیسے واشک، چاغی، قلعہ عبداللہ، دکی وغیرہ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جو بھی زمیندار پوست کی کاشت میں ملوث پایا جائے تو ان کو فورتھ شیڈول میں ڈالا جائے ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اب تک 225 زمینداروں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا گیا ہے۔

02/12/2025
A meeting was convened today at the office of the Agriculture Assistant Director,  chagai  During the session, all crop ...
02/12/2025

A meeting was convened today at the office of the Agriculture Assistant Director, chagai During the session, all crop reporters were instructed to ensure the timely submission of reports for their respective Union Council areas. for poppy cultivation and other crops

The survey efforts by Crop Reporters in district K. Abdullah will provide valuable insights into crop health and yield f...
28/11/2025

The survey efforts by Crop Reporters in district K. Abdullah will provide valuable insights into crop health and yield forecasts.

خاران (رپورٹر) –  ڈی جی ۔سی آر ایس کے ہدایات کے مطابق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کراپ رپورٹنگ سروسز خاران، تنویر احمد بلوچ، فوکل پ...
28/11/2025

خاران (رپورٹر) – ڈی جی ۔سی آر ایس کے ہدایات کے مطابق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کراپ رپورٹنگ سروسز خاران، تنویر احمد بلوچ، فوکل پرسن برائے Poppy Eradication Campaign ڈسٹرکٹ خاران اور واشک کی زیرِ صدارت خاران اور واشک کے فیلڈ اسٹاف کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں PEC 2026 کے تحت پوست کے خاتمے، شناخت و رپورٹنگ کے مسائل، UC رپورٹس اور خاران کی گندم بوائی کی ہفتہ وار رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ورفائڈ رپورٹس، GPS لوکیشن پوائنٹنگ اور جدید ٹیکنالوجی جیسے Remote Sensing اور GIS کے استعمال پر بھی بریفنگ دی گئی تاکہ کراپ رپورٹنگ سروسز میں شفافیت، درستگی اور مؤثر فیصلہ سازی ممکن ہو۔

This year watermelon has been cultivated on a large scale in district Lasbela. It has been grown across a significantly ...
28/11/2025

This year watermelon has been cultivated on a large scale in district Lasbela. It has been grown across a significantly large number of hectares.

Address

Agriculture Department, CRS Wing, Sariab Road, Rani Bagh Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crop Reporting Services Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share