04/06/2026
يه ہے وہ محب وطن پاکستانی جو باہرممالک کے ایئرپورٹ پر خود کو بطور افغان متعارف کرواتا ہے مگر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی پر کسی اور کے کہنے پر اس لئے ایف آئی آر درج کروائی کہ وہ کیوں بلوچستان میں جاری بدامنی بلخصوص بلوچ علاقوں میں پشتون مردوں بچوں عورتوں میں کیوں قتل کے بارے بیلے و دہشتگردوں سے سوال کیوں کرتا ہے۔ ۔۔ ڈیورنڈ لائن پر تار لگار کر، راستے بند کرکے چمن کے ہزاروں خاندانوں کی معاشی قتل پر سوال کیوں اٹھارہا ہے
دلچسپ بات تو یہ ہے کہ یہ بندہ خود بھی حکومت پاکستان کو مختلف ایف آئی آرز میں مطلوب ہے۔ یہ عدلیہ نے اشتہاری قرار دے ہے۔ ہیروئن، قتل، اغواء برائے تاوان وغیرہ کے کیسیز میں پولیس اسے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئی ہے۔
مگر پھر یہ ملزم اچانک گزشتہ روز چمن تھانہ میں نمودار ہوکر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی صاحب کے خلاف اس لئے ایف آئی آر درج کرواتا ہے ۔ کیونکہ اس نے کہا کہ بلوچ علاقوں میں پشتون کیوں بیلے یا بلوچوں کے نآم سے قتل ہورہے ہیں ۔۔انھوں نے کہا چمن کے لوگوں کا معاشی قتل کے خلاف لوگوں کو منظم ہونا ہوگا، ڈیورنڈ لائن پر خاردار تار امریکہ کے کہنے پر لگوائی گئی ہے ، اس کو ختم کرنا ہوگا۔ کمال کی بات تو یہ ہے کہ پولیس اس کو پکڑنے کی بجائے اچکزئی صاحب کے خلاف ائف آئی آر درج کرتی ہے۔۔ واہ رہے ہوگئ نا کمال۔۔۔
زیر نظر تصویر میں مدعی بدنام زمانہ ڈاکو و قاتل راو انوار کیساتھ نظر آرہا ہے
~ عبدالحی ارین