BSO UOB sub-campus pashin unit

BSO UOB sub-campus pashin unit The Baloch Students Organization (BSO) Pashin Campus is a student organisation and political Org.

16/06/2025
11/06/2025

BSO Condemns Balochistan's "Counter-Terrorism" Act: A License for State Atrocities

Quetta, Balochistan: The Baloch Students Organization (BSO) condemns the new draconian act passed by the Balochistan Provincial Assembly that grants law enforcement agencies the right to arbitrarily arrest.

This so-called counter-terrorism act legalizes three-month-long arrests without any evidence and without giving the arrestee any legal rights. Balochistan is already facing the terror tactics of enforced disappearances, and now the government has resorted to legalizing such tactics under the guise of a legal process.

Enforced Disappearances have plagued Balochistan since the early 2000s. Thousands of people have gone missing, some for more than 10 or 15 years. This new bill now effectively legalizes what was previously a form of collective punishment, where not only the disappeared but their entire families suffered.

This is a blatant violation of internationally recognized Human Rights of due process and protection under the law. This act also violates human rights granted under the Constitution of Pakistan.

We call upon human rights groups and international organizations to take immediate notice of this recent development and pressure the Pakistani state to stop its draconian measures in Balochistan.

01/02/2025

شہیدائے جیوانی ءِ ￵یاتگیری مراگش

🗓️ 21 فروری
📍 جیونی

14/12/2024

بولان میڈیکل کالج کے طلباء ادارے کی جبری بندش کے خلاف سڑکوں پر ہیں۔ بلوچستان میں پروفیشنل ادارے پہلے ہی زوال کا شکار تھے اب حکومت براہ رات ان اداروں کو ملٹرائزیشن کی جانب لے جارہی ہے۔ بی ایم سی سمیت دیگر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی سازش بلوچ طلباء کی شعور سے خوفزدگی ہے۔

بالاچ قادر
چیئرمین: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

بلوچ اسوڈنٹس ارگنازیشن آپنے سابقہ ارگنازر ،انفارمیشن سیکٹری ، اور سی آو سمیت تمام سیشن 2024  کے ممبران کو گریجوشین پر مب...
11/12/2024

بلوچ اسوڈنٹس ارگنازیشن آپنے سابقہ ارگنازر ،انفارمیشن سیکٹری ، اور سی آو سمیت تمام سیشن 2024 کے ممبران کو گریجوشین پر مبارک باد دیتے ہیں آمید ہے کے وہ آگے بھی بلوچ کاز، کو لیگل فیکلٹی کے اندر بھی بھرپور انداز میں دفاع کرینگے۔

28/11/2024

*بی ایم سی ہاسٹلز کی مرمت کے بہانے بندش اور طالبات کو ایڈمنسٹریشن کی جانب سے حراساں کرنے کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں: بی ایس او*

بی ایس او بولان میڈیکل کالج یونٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج کے ہاسٹلز اور تعلیمی سرگرمیوں کی بندش بلوچستان کے طلباء کے خلاف ایک کھلی سازش اور تعلیم دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اس اقدام کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور واضح کرنا چاہتی ہے کہ اس فیصلے سے بلوچستان کے نوجوانوں کا تعلیمی مستقبل تاریک ہو رہا ہے۔ یہ بندش بلوچستان کے طلباء کو ان کے جائز تعلیمی حقوق سے محروم کرنے کی ایک کوشش ہے، جو کسی بھی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔

کالج کی انتظامیہ نے بی ایم سی کے بوائز ہاسٹلز کو معمولی مسائل کی بنیاد پر بند کر دیا ہے جبکہ گرلز ہاسٹلز کی مرمت کے بہانے بند کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، طالبات کو ذہنی اذیت کا شکار کر کے، انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے اور کالج انتظامیہ کی جانب سے ان پر ذہنی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ یہ اقدام بلوچ تعلیم دشمنی کا تسلسل ۔

حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تین ماہ تک ہاسٹلز کو مرمت کے بہانے بند رکھنا اس بات کی واضح نشاندہی کرتا ہے کہ وہ طلباء کی تعلیمی سرگرمیوں کو معطل کرنے میں بدنیتی سے ملوث ہیں۔ ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا گیا ہے، جبکہ چند کلاسز کے امتحانی شیڈول کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ معمولی مسائل کو بہانہ بنا کر بلوچستان کے صحت کے مرکزی ادارے کو معطل کر دینا حکومت اور انتظامیہ کی طلباء دشمن پالیسیوں کی عکاسی کرتا ہے۔

میڈیکل کی تعلیم اپنی نوعیت میں نہایت سخت اور محنت طلب ہوتی ہے۔ اس کے طلباء کو ہاسٹلز اور لائبریری کی اشد ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو بھرپور طریقے سے جاری رکھ سکیں۔ ہر سال، امتحانات سے تین سے چار ماہ قبل، طلباء ہاسٹلز میں رہ کر نہایت محنت سے امتحانات کی تیاری کرتے ہیں۔ لیکن غریب طلباء و طالبات کو ہاسٹلز کی بندش کے ذریعے تعلیم سے محروم کرنا، اور اس کا بہانہ ہاسٹلز کی مرمت بتانا، ایک کھلے تعلیمی حملے کے مترادف ہے۔

حکومت کی منافقانہ پالیسیوں نے بلوچستان کے طلباء کو مایوس کر دیا ہے۔ ایک طرف حکومت صحت کے شعبے میں ترقی کے بلند و بانگ دعوے کرتی ہے، دوسری طرف بلوچستان کے سب سے بڑے اور اہم میڈیکل کالج کی تعلیمی سرگرمیوں اور ہاسٹلز کو بند کر کے بیٹھ جاتی ہے۔ یہ عمل حکومت کے دعووں کی نفی اور طلباء کے حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً بی ایم سی کے ہاسٹلز کی بندش ختم کی جائے اور تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جائیں۔ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات کو نظر انداز کیا تو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن دیگر طلباء تنظیموں اور صحت سے متعلق تنظیموں کے ساتھ مل کر سخت احتجاج کرے گی۔

جاری کردہ: بلوچستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بولان میڈیکل کالج یونٹ

22/11/2024

Address

UOB Sub Campus Pashin, Balochistan
Quetta
8300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSO UOB sub-campus pashin unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share