جمعیت علماء اسلام ٹیچر کالونی یونٹ 2

جمعیت علماء اسلام ٹیچر کالونی یونٹ 2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمعیت علماء اسلام ٹیچر کالونی یونٹ 2, Political Party, teacher colony nawa killi Quetta, Quetta.

27/08/2026

حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ،
پاکستان کی سیاست کا ایسااستعارہ ہے،جوطویل عرصے سے ملکی سیاسی افق پرمرکزنگاہ بنے ہوئے ہے،ان کی مدبرانہ سیاست اور طویل پارلیمانی تجربےپر ایک جامع تحریرپیش خدمت ہیں،
مولانافضل الرحمن صاحب کو روایتی سیاست اور جدید پارلیمانی تقاضوں کاایک حسین امتزاج مانا جاتا ہیں،انہیں یہ سیاسی بصیرت اپنے والداورعظیم سیاست دان مفکر اسلام مفتی محمودرحمہ اللہ سے ورثے میں ملی ہیں،مفتی محمود کے اصول پسندانہ نقوش پر چلتےہوئے مولانا فضل الرحمن صاحب نے ہمیشہ جمہوریت آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کے تقدس کو مقدم رکھا،
پاکستانی سیاست میں مولانا فضل الرحمن صاحب کو جوڑ توڑکا ماہراورمفاہمت کا استعارہ کہاجاتا ہے،کھڑےسےکھڑے سیاسی بحران میں بھی ان کا اندازتخاطب شائستہ اورموقف دھیما رہتاہے،انہوں نے کئی مواقع پر بظاہر ناممکن نظر انے والے سیاسی اتحادوں کو ممکن بنایا،اور قومی سطح پر حکومت سازی یا اپوزیشن کی اتحاد مثلا پی ڈی ایم کی قیادت کرتے ہوئے اپنی قائدانہ صلاحتیوں کا لوہا منوایا،
جمیعت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ کی حیثیت سے ان کا سب سے بڑا اثاثہ ان کا مضبوط تنظیمی ڈھانچہ اور مخلص کارکن ہے،وہ نہ صرف سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں بلکہ دینی طبقے کے حقوق اور ائین پاکستان کی اسلامی دفعات کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط دیوار سمجھے جاتے ہیں،سیاست میں حریفوں کے ساتھ بات چیت کے دروازے
کبھی بند نہیں ہونے چاہیے مولانا فضل الرحمن صاحب کا یہ سیاسی فلسفہ ہمیشہ سے ملکی سیاست میں مکالمے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے،مولانا فضل الرحمن صاحب کا سیاسی سفر اس بات کا ثبوت ہےکہ مستقل مزاجی استقامت اور فکری پختگی کے ساتھ کس طرح طویل عرصے تک ملکی سیاست کے مرکز میں رہا جاسکتا ہے،
تحریر کنندہ ۔سیکرٹری اطلاعات،رفیع اللہ غالب جمعیت علماء اسلام ٹیچر کالونی یونٹ 2 نواکلی کوئٹہ،

06/08/2026
02/08/2026

آج جمعیت علماء اسلام ٹیچر کالونی یونٹ 2 نواکلی میں ضلعی قائدین کادورہ چند تصویری جھلکیاں

01/08/2026

جمعیت علماء اسلام ٹیچر کالونی یونٹ 2 نواکلی کوئٹہ کااہم تنظیمی اجلاس !
اجلاس کی صدارت محترم امیر صدیق اکبر شاکر صاحب نے کی،اجلاس کا باقاعدہ آغاز نائب سیکرٹری مالیات حافظ گل ریحان صاحب نے تلاوت کلام پاک سے کیا،اجلاس میں یونٹ کی مضبوطی اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے گفتگو ہوئی اسکے علاؤہ اہم تنظیمی امور زیر بحث لائے،اجلاس میں یونٹ امیر صدیق اکبرشاکر صاحب نائب امیر عمر صادق صاحب،سیکرٹری اطلاعات رفیع اللہ غالب،اختیار الحق ہزاروی صاحب،سیکرٹری مالیات شاہ احمد نورانی،حافظ گل ریحان صاحب،جےٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ضلع کوئٹہ قاری سلیم اللہ خان صاحب اور محمد حسن بھائی نے شرکت کی،
جاری کنندہ۔سیکرٹری اطلاعات رفیع اللہ غالب،حافظ اختیار الحق ہزاروی صاحب،

اہم اجلاس 31جولائی بروز جمعہ بوقت بعدنماز مغرب
30/07/2026

اہم اجلاس 31جولائی بروز جمعہ بوقت بعدنماز مغرب

مولانا حسین احمد کا فوری بازیابی کا مطالبہ
28/07/2026

مولانا حسین احمد کا فوری بازیابی کا مطالبہ

Address

Teacher Colony Nawa Killi Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت علماء اسلام ٹیچر کالونی یونٹ 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share