PKMap عالم خان کاسی علاقه

PKMap عالم خان کاسی علاقه PKMAP���

11/04/2026
11/04/2026

کوئٹہ میں گیس کی ناجائز لوڈ شیڈنگ نامنظور نامنظور

11/04/2026
03/04/2026

ایران تو پاکستان کے بحری جہاز روک ہی نہیں رہا پھر یہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیوں بڑھائ جارہی ہے!

03/04/2026

پہلے 10 اور بعد میں تیل سے لدے مزید 20 بحری جہاز کہاں چلے گئے ، آسمان کھا گیا ، زمین نگل گئی یا بحیرہ عرب میں غرق ہوگئے؟

*🚨پاکستانیوں آواز اٹھائیں، اپنا فرض پورا کریں۔۔۔اب خاموشی جرم بن چکی ہے*‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل...
03/04/2026

*🚨پاکستانیوں آواز اٹھائیں، اپنا فرض پورا کریں۔۔۔اب خاموشی جرم بن چکی ہے*

‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنا سمجھ میں آتا ہے لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کرائسس کی صورتحال ہے۔ لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 161 روپے کیوں کر دی گئی۔۔۔؟ لیوی بڑھانے کا مطلب کیا یہ لیا جائے کہ حکومت کرائسس مینجمنٹ میں بالکل ناکام ہو گئی۔۔۔۔

کیا عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کی آڑ میں حکومت لیوی بڑھا کر ایف۔ بی آر کا شارٹ فال پورا کر رہی ہے۔؟ اگر ایسا ہے تو ایف بی آر کی نااہلی کی سزا عوام کو کیوں مل رہی ہے۔
لیوی بڑھا دو
ٹول ٹیکس بڑھا دو
ٹول پلازے بڑھا دو
نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کر دو
آئی پی پیز سے معاہدے حکومت نے کیے لیکن فکس سر چارج لگا کر عوام سے کیسپٹی پےمنٹس وصول کرو۔
گیس پر فکسڈ ٹیکس لگا دو
سولر پر جنرل سیلز ٹیکس لگا دو
گوبر پر 30 روپے ٹیکس لگا دو
دوسری طرف بیوروکریسی کے لیے گاڑیاں خرید لو۔۔۔
فری پٹرول کا کوٹہ بڑھا دو۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا دو
اس طرح کی معاشی مینجمنٹ یا معاشی پالیسیاں عام بندہ بھی بنا لے گا پھر وزرات خزانہ اور بیوروکریسی میں بھاری بھر سٹاف رکھنے اور ان کی فراہم کی گئیں سہولتوں کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں۔۔

🚫 آج نہیں تو کبھی نہیں!اگر واقعی مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے تو سب مل کر آواز اٹھائیں⛽ پٹرول ڈیزل کا مکمل بائیکاٹ کریں🚗 پہ...
03/04/2026

🚫 آج نہیں تو کبھی نہیں!
اگر واقعی مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے تو سب مل کر آواز اٹھائیں
⛽ پٹرول ڈیزل کا مکمل بائیکاٹ کریں
🚗 پہیہ جام کریں — یہی عوام کی طاقت ہے

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PKMap عالم خان کاسی علاقه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share