Shah Misr Baloch

Shah Misr Baloch Social Activist And Political Worker

آمین
23/03/2024

آمین



اللّٰہ پاک میرجمیل جان کو جلدصحت وتندرسی عطافرمائے آمینGet Will Soon Bro Mir Jameel Bizenjo
18/03/2024

اللّٰہ پاک میرجمیل جان کو جلدصحت وتندرسی عطافرمائے آمین

Get Will Soon Bro Mir Jameel Bizenjo

سانحہ وندر پنجگور کےلیئے قیامت سے کم نہیںوندر میں خوفناک کارحادثہ جس کے نتیجے میں پنجگور کے پانچ جوان شہید جو کے حاجی عب...
09/03/2024

سانحہ وندر پنجگور کےلیئے قیامت سے کم نہیں
وندر میں خوفناک کارحادثہ جس کے نتیجے میں پنجگور کے پانچ جوان شہید جو کے حاجی عبدالغفار شّمبے زئی کے رشتہ دار ہیں جن مین حاجی مندوست کے پرزند شیہک بھی شامل ہے

ایک زرداری سب پہ بھاری نئی تاریخ رقم ہوگئی آصف علی زرداری دوسری بار صدر پاکستان منتخب ہوگئے-
09/03/2024

ایک زرداری سب پہ بھاری نئی تاریخ رقم ہوگئی آصف علی زرداری دوسری بار صدر پاکستان منتخب ہوگئے-








09/03/2024

اسلام آباد، 09 مارچ ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین بلوچستان اسمبلی نواب ثناء اللہ خان زہری، سردار سرفراز چاکر ڈومکی، حاجی علی مدد جتک، محمد صادق عمرانی، سابق وزیر اعلٰی میر عبدالقدوس بزنجو، بیرسٹر سیف اللہ خان مگسی نے ہفتہ کی شام یہاں زرداری ہاؤس اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں بھاری اکثریت سے صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، اراکین بلوچستان اسمبلی نے صدارتی انتخابات میں صوبائی اسمبلی پولنگ کے نتائج کی کاپی بھی آصف علی زرداری کو پیش کی، اس موقع پر آصف علی زرداری نے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور تمام اراکین بلوچستان اسمبلی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سمیت ملک بھر میں ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے وہ اس پر پورا اترنے اور قومی ترقی و یکجہتی کے لئے بھرپور آئینی کردار ادا کریں گے

05/03/2024

گوادر کے عوام طوفانی بارشوں کی کیوجہ سے اس وقت مُشکلات سےدوچار ہے باحیثیت انسانیت ہم سب کا فرض ہے کہ ہم سب ملکر انکی مددکریں۔

05/03/2024

صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ

Address

Quetta
75780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Misr Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share