Insaf Lawyers Forum, Balochistan

Insaf Lawyers Forum, Balochistan Information: Chief Organizer ILF Balochistan Syed Iqbal Shah ASC Deputy Organizer Shams Rind ASC.

18/02/2023

آرگنائزر آئی ایل ایف بلوچستان سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات

سابق ناظم ، سابق وائس پریزیڈنٹ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ، سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل و آرگنائزر آئی ایل ایف بلوچستان سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے زمان پارک میں چیرمین پی ٹی آئی و اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خان صاحب کو یقین دہانی کروائی کہ آئی ایل ایف بلوچستان خان صاحب و پی ٹی آئی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے جیسے بلوچستان کے وکلاء نے سینیٹر اعظم خان سواتی اور شہباز گل کے کیسس میں رات دن ایک کر کے انہیں بلوچستان ہائی کورٹ سے انصاف دلایا اسی طرح ہر مشکل وقت میں پارٹی اور عوام کے ساتھ کھڑے رہینگے اور کہا کہ بلوچستان میں آئی ایل ایف کو مزید مضبوط کرینگے اور رول آف لاء کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔ اس موقع پر آرگنائزر قلات ڈویژن علی احمد زہری بھی موجود تھے

17/02/2023
09/01/2023
Congrats ✌️
07/01/2023

Congrats ✌️

Congratulations to all the Worthy Lawyers.
07/01/2023

Congratulations to all the Worthy Lawyers.

Congrats Districts Cabinet ✌️
01/01/2023

Congrats Districts Cabinet ✌️

Congratulations to the Divisions Cabinet.
01/01/2023

Congratulations to the Divisions Cabinet.

Congratulations to the newly notified members of the Provincial Council.
01/01/2023

Congratulations to the newly notified members of the Provincial Council.

29/12/2022

السلام علیکم محترم ساتھیوں آئی ایل ایف بلوچستان جیسا کہ آپ لوگوں کو آگاہی ہے کہ پاکستان میں موومنٹ رول آف لاء کا سلسلہ شروع ہے محترم چیف آرگنائزر پاکستان سید شاداب حسین جعفری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور ڈپٹی چیف آرگنائزر معظم بٹ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے موومنٹ کے روانی کیلئے ہر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں سیمینار کرنے ، پینا فلیکس لگانے و تقریبات کرنے کا کہا ہے چونکہ سرد علاقوں میں عدالتیں بند ہیں لہذا صوبائی کمیٹی ممبران اور اورگنایزر ممبران ان علاقوں میں جہاں جہاں عدالتوں کی چھٹیاں نہ ہیں مہم کے سلسلے میں وزٹ کریں گے ڈویژن اور ڈسٹرکٹ اورگنایزرز صاحبان سے التماس ہے کہ آپ لوگ اپنے اپنے بار میں سیمینار منعقد کروائیں اور کمیٹی ممبران کو آگاہ کریں تا کہ وہ شمولیت کر سکے ۔
۔

Address

Office No. 3, 4 &5, 3rd Flour Baldia Plaza Shahr E Liaquat
Quetta

Telephone

+923322166300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Lawyers Forum, Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share