09/08/2016
اسلام آباد(آئی این پی)وزرات قومی صحت کے مطابق ملک میں ایڈز کے وائرس سے متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی 16ہزار تک پہنچ گئی ہے،جبکہ غیر رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 90ہزار سے زائد ہیں،صوبہ پنجاب میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد8ہزار 300سے زائد ہے،سندھ میں پانچ ہزار54،بلوچستان میں441،خیبرپختونخوا میں1591،آزاد جموں و کشمیر…