قائد اعظم پبلک لائبریری کوئٹہ

قائد اعظم پبلک لائبریری کوئٹہ Welcome to the official page of "قائد اعظم پبلک لائبریری کوئٹہ"! Stay tuned for updates, events, and resources from our library in Quetta.

13/01/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

13/03/2025

تاریکی تاریکی کو نہیں مٹاتی؛ صرف روشنی ہی یہ کام کر سکتی ہے۔ نفرت نفرت کو نہیں مٹاتی؛ صرف محبت ہی یہ کام کر سکتی ہے۔
12/03/2025

تاریکی تاریکی کو نہیں مٹاتی؛ صرف روشنی ہی یہ کام کر سکتی ہے۔ نفرت نفرت کو نہیں مٹاتی؛ صرف محبت ہی یہ کام کر سکتی ہے۔

03/03/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

جو انسان سخت مشکلات اور مصائب میں گھِر جانے کے بعد اٹھ کھڑا ہوتا ہے تو پھر کامیابی اس کے مقدر چومتی ہے تیرہ سال کی عمر ت...
28/02/2025

جو انسان سخت مشکلات اور مصائب میں گھِر جانے کے بعد اٹھ کھڑا ہوتا ہے تو پھر کامیابی اس کے مقدر چومتی ہے

تیرہ سال کی عمر تک مائیک ٹائسن کو 38 بار گرفتار کیا جا چکا تھا۔ اس کا وزن 80 کلو تھا۔ اصلاحی مرکز میں رہتے ہوئے اسے باکسنگ کوچ کس ڈی'امیٹو' کے پاس بھیجا گیا، جنہوں نے اسے ایک بے رحم فائٹنگ مشین میں بدل دیا۔
وہ ایک غصے سے بھرا نوجوان تھا اپنی محرومیوں کا بدلہ اور غصہ اس نے Boxing Ring میں اپنے مخالف باکسرز کے خلاف نکالا اپنے پیشہ ورانہ debut کے دوران، مائیک نے اپنے حریف کو 2 منٹ میں ناک آؤٹ کر دیا۔

اگر کس ڈی’امیٹو مائیک ٹائسن کی زندگی میں نہ آتے تو غالب امکان یہی تھا کہ مائیک جرم اور غربت میں ہی پھنسا رہتا، یا شاید جیل میں اپنی زندگی گزارتا مائیک ٹائسن اپنے اس کوچ کو ہی اپنا باپ کہتا تھا جس نے اس کی قسمت بدلنے میں مرکزی کردار ادا کیا

کبھی کبھی کوئی اچھا استاد، کوچ یا موٹیویٹر آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے🥀

28/02/2025
30/09/2024

Motivational story of 🥺
Dr Mahnoor Khalid ,, from khyber medical college Peshawar

Address

Qaid Azum Public Laibrary Quetta Balochistan
Quetta
08757

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قائد اعظم پبلک لائبریری کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category