PTI Balochistan

PTI Balochistan Pakistan Tehreek e Insaf Balochistan Official page

‏جب ملک میں آئین اور قانون کی آڑ میں محض اپنے سیاسی حریفوں کو نشانہ بنایا جائے ، عدالتی فیصلے کہیں اور سے آئیں اور میڈیا...
05/01/2026

‏جب ملک میں آئین اور قانون کی آڑ میں محض اپنے سیاسی حریفوں کو نشانہ بنایا جائے ، عدالتی فیصلے کہیں اور سے آئیں اور میڈیا پر صرف ایک شخص کی من پسند کی خبریں چلیں تو ہر طرف ظلم ہی نظر آتا ہے ۔۔۔!!

نہ خود بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے
05/01/2026

نہ خود بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے

05/01/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی دورہ سندھ 9 جنوری سے 12 جنوری 2026 تک

شیڈیول

جمعہ | کراچی (9 جنوری)
• 09:00 — اسلام آباد سے روانگی
• 11:00 — کراچی آمد
• 12:00 تا 15:00 — انصاف ہاؤس میں ملاقاتیں
• 15:15 — ایف پی سی سی آئی سے ملاقات
• 16:30 — میٹ دی پریس (کراچی پریس کلب)
• 17:45 — ضلع ساؤتھ اسٹریٹ موومنٹ
• 19:30 — ضلع کورنگی اسٹریٹ موومنٹ اور ڈنر
• 21:30 — اسیران سے ملاقات
• 22:30 — ضلع ملیر اسٹریٹ موومنٹ



ہفتہ | کراچی → حیدرآباد (10 جنوری)
• 09:30 — کراچی سے حیدرآباد ریلی
• دورانِ سفر — سید زین شاہ (صدر، ایس یو پی) کی جانب سے استقبال
• 12:00 — کوٹری اسٹریٹ موومنٹ
• 13:00 — حیدرآباد ہائی کورٹ بار سے خطاب
• 14:30 — حیدرآباد پریس کلب سے خطاب
• 15:00 — اسٹیک ہولڈرز راؤنڈ ٹیبل
• 16:30 — پارٹی اجلاس (انصاف ہاؤس حیدرآباد)
• 18:00 — آئی ایس ایف کنونشن
• 19:00 — حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹس
• 21:30 — سندھ کابینہ اجلاس
• رات — کراچی واپسی

اتوار | کراچی (11 جنوری)
• 11:00 — ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نشست
• 12:30 — ضلع کیماڑی اسٹریٹ موومنٹ
• 14:30 — ضلع ویسٹ اسٹریٹ موومنٹ
• 16:30 — مزارِ قائد حاضری اور عوامی خطاب
• 18:30 — سندھ کابینہ اجلاس
• 19:30 — یوتھ ونگ اسٹریٹ موبلائزیشن
• 21:00 — ضلع ایسٹ میڈیا انٹریکشن

بروز پیر | کراچی (12جنوری)

• 10:00-- بجے سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب

سیکریٹری جنرل سلمان آکرم راجہ، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک، صوبائی وزیر شفیع جان کے علاوہ دیگر پارلیمنٹیرینز، مرکزی اور صوبائی قائدین بھی دورے میں چیف منسٹر سُہیل خان آفریدی کے ہمراہ ہوں گے

04/01/2026

‏لا الہ الا الله انسان کو ہر طرح کی غلامی سے آزاد کرتا ہے ۔۔!!

Launch of the Overseas Pakistanis’ Street Movement in DurbanA peaceful protest convention will be held on January 4, 202...
04/01/2026

Launch of the Overseas Pakistanis’ Street Movement in Durban

A peaceful protest convention will be held on January 4, 2026, in Durban, South Africa, to demand the release of Imran Khan and to highlight the role of overseas Pakistanis in the street movement.

🗓 Date: January 4, 2026
⏰ Time: 7:00 PM
📍 Venue: NMJ Islamic Center
37 Mountain View Ave, Morningside, B Area, 4001
📌 Durban, South Africa

All overseas Pakistanis residing in South Africa are urged to attend and send a clear message: the incarceration of Imran Khan is unjust, and silence in the face of injustice is not an option.

04/01/2026
دعا ہے کہ حق غالب آئے۔ 🤲
03/01/2026

دعا ہے کہ حق غالب آئے۔ 🤲

‏ڈربن میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی سٹریٹ موومنٹ کا آغاز۔4 جنوری 2026 کو ڈربن، ساوتھ افریقہ میں عمران خان کی رہائی کے م...
03/01/2026

‏ڈربن میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی سٹریٹ موومنٹ کا آغاز۔

4 جنوری 2026 کو ڈربن، ساوتھ افریقہ میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے اور اسٹریٹ موومنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیے ایک پُرامن احتجاجی کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے۔

🗓 تاریخ: 4 جنوری 2026
⏰ وقت: شام 7 بجے
📍 مقام: NMJ Islamic Center
37 Mountain View Ave, Morningside, B Area, 4001
📌 Durban, South Africa

ساوتھ افریقہ میں مقیم تمام اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اپنی موجودگی سے یہ واضح پیغام دیں کہ عمران خان کی قید ناانصافی ہے، اور خاموشی کوئی آپشن نہیں۔

‏ہر 2 میں سے 1 پاکستانی خط غربت سے نیچے 45% پاکستانی غربت کی سطح سے نیچے گزارنے پر مجبورعاصم لاء میں 2025 پاکستانیوں کے ...
03/01/2026

‏ہر 2 میں سے 1 پاکستانی خط غربت سے نیچے
45% پاکستانی غربت کی سطح سے نیچے گزارنے پر مجبور
عاصم لاء میں 2025 پاکستانیوں کے لیے ہر لحاظ سے بد تیرین سال ثابت ہوا ہے۔

  09 جنوری کو وزیر اعلیٰ کے پی محترم سہیل خان آفریدی آرہے ہیں
03/01/2026


09 جنوری کو وزیر اعلیٰ کے پی محترم سہیل خان آفریدی آرہے ہیں

Address

Patel Bagh Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Balochistan:

Share