عبدالباری کاکڑ JUI

عبدالباری کاکڑ JUI جمیعت علماءاسلام پاکستان زندہ باد________🩷JUI

06/02/2026
06/02/2026
17/12/2025

جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری راشد محمود سومرو نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں حکمت عملی سے میدان میں اتریں گے۔
انہوں نے کہا کہ جے یو آئی نے 27ویں ترمیم کو مسترد کیا اور اس کے خلاف ووٹ دیا۔
راشد محمود سومرو نے کہا کہ ایم کیو ایم والے سندھ کو تقسیم کرنے کی بات کرکے مہاجر کارڈ کھیلتے ہیں، ایک طرف مہاجر کارڈ اور دوسری جانب سندھ کارڈ، دونوں اپنی سیاست بچانے کے چکر میں ہیں۔

13/08/2025

Address

Samanguli Road Quetta
Quetta
87600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عبدالباری کاکڑ JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share