15/07/2024
نواکلی زرغون آباد فیز2 کے 200KV بجلی کا ٹرانسفرمر کچھ دن پہلے خراب ھوگیا تھا -اور ٹرانسفرمر مکمل جل جانے کی وجہ سے واپڈا عملے نے ایک ھفتہ میں دوسرے ٹرانسفر مر کا بندوبست نہ کر سکا -جس پر زرغون آباد کے مکین نے روڈبند کرکے واپڈا محکمے کے خلاف احتجاج کیا - پتہ چلنے پر پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما عنایت خان کاکڑ نے علاقے کے معززین سے رابطہ کیا- اورٹرانسفرمر کے مسلے کو حل کرنے کیلئے صبح واپڈا ساتھ جانے کا پروگرام بنایا -اور وعدے کے مطابق صبح تقریبا 10:30 پرعلاقے کے معززین کے ساتھ واپڈاسب ڈویژن عالم خان افس گئے اور ایس ڈی او واپڈاقاسم کاکڑ سے ٹرانسفرمرکے مسلےپر تفصیلی اس بات چیت ھوئی ھوئی اس کے بعد واپڈا ورکشاپ واقع اسٹرن بائی پاس جانے کا پروگرام بنایا - لائن سپرنڈنٹ کامران بھی عنایت کاکڑ کےاور علاقہ معززین کے ساتھ بیجا 3گھنٹے مسلسل ورکشاپ میں خود عنایت کاکڑ نےٹرانسفرمر کی نگرانی کی تقریبا5 بجے ٹرانسفرمر عنایت کاکڑ اور علاقہ معززین کے حوالے کیا جو کہ انھوں نے کرایئے کے گاڈی میں لاءکر واپڈا عملے کوبولا کرٹرانسفرمر کمپلیٹ لگا کر علاقے کا بجلی بحال کر دیا - اس دوران فارم 47 کے منسٹر اور مینڈٹ چوربخت کمبخت کاکڑ نے اپنے ایک دو چمچے بیجے جہنھوں نےٹرانسفرمرکی تصویریں لے کر شوشل میڈیا پر اپلوڈ کروایئے اور دھاڑی برابر کر کے اپنے آقا کوکریڈٹ کی مبارکباد دی -اور فارم 47 کے امیدوار کو خوش کر کے ان کا ورک چلایا- کسی نے آج تک ایسے بےغیرت منیسٹر کو دیکھا ھے جونئے ٹرانسفرمر تو علاقے کیلئے نہیں لا سکے 8 مہنے میں اس نے ایک بہت بڑا منصوبہ لانےکیلئے پلان بنایا -وہ یہ کہ دوسرے کے لائے ھوئے ریپئر ٹرانسفرمر کاکریڈٹ لینے کیلئے بے چین تھا-اور یا چوتیا نمائیندہ کچرے کی گاڈی کے ساتھ تصویریں لے کر علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کر رھا ھو ایسے نمائیندے کو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام اور کیا ھوسکتاھے-ووٹ چور اورپھر کریڈٹ چور دونوں ریکارڈPB39 کے کمبخت کاکڑ کے پاس ھے- بوٹ چاٹنے والے کھبی عوامی نمائیندے نہیں بن سکتے ھیں -بلکہ وہ اس طرح کے کام کرنے والے چوتیا نمائیندے بن سکتے ھیں -