PTI Balochistan Media Cell

PTI Balochistan Media Cell This page is to share the information about Pakistan Tehreek-e-Insaf Balochistan.

30/05/2026

گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں، امیدواروں کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے ووٹ عمران خان کا

اہم سوال   :    عید کے دن نواب ، سردار ، وڈیرہ ، پارلیمنٹیرنز کے گھر جاکر دعوت کھانے کیجائے یہ ایک سوال کریں کہ اپکو زند...
30/05/2026

اہم سوال : عید کے دن نواب ، سردار ، وڈیرہ ، پارلیمنٹیرنز کے گھر جاکر دعوت کھانے کیجائے یہ ایک سوال کریں
کہ اپکو زندگی کی تمام اسائیشں دستیاب ھے مگر ہم بنیادی سہولیات روٹی ، کپڑا ، مکان تک سے کیوں محروم ھے ؟
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان

پی ٹی ائی بلوچستان کے زہر اہتمام کوئی جرگہ نہیں بلایا گیا کارکنان غیر متعلقہ و مفاد پرست ٹولے سے باخبر رہیے
30/05/2026

پی ٹی ائی بلوچستان کے زہر اہتمام کوئی جرگہ نہیں بلایا گیا کارکنان غیر متعلقہ و مفاد پرست ٹولے سے باخبر رہیے

اطلاع برائے عہدادران و کارکنان   :      پی ٹی ائی بلوچستان کے زہر اہتمام کوئی جرگہ نہیں بلایا گیا نام نہاد عناصر ٹاوٹ بن...
30/05/2026

اطلاع برائے عہدادران و کارکنان : پی ٹی ائی بلوچستان کے زہر اہتمام کوئی جرگہ نہیں بلایا گیا نام نہاد عناصر ٹاوٹ بن کر پارٹی میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشیش کی جارہی ھے

29/05/2026

‏صوبائی صدر جنید اکبر اور ان کی ٹیم کو گلگت پولیس نے غیر قانونی طریقے سے گرفتار کرلیا

بلوچستان ڈسٹرکٹ پشین : ش ہ ید جہموریت ، حقیقی ازادی اور محافظ ائین احمدولی ش ہ ید کو سرخ سلام و خراج تحیسن
29/05/2026

بلوچستان ڈسٹرکٹ پشین : ش ہ ید جہموریت ، حقیقی ازادی اور محافظ ائین احمدولی ش ہ ید کو سرخ سلام و خراج تحیسن

29/05/2026

بلوچستان ڈسٹرکٹ لورالائی : ولی درمان لونی صدر پی ٹی ائی لورالائی ڈویژن ضلع صدر نقیب اللہ خان کاکڑ اور ضلعی عہدادران و ممبران عیدالاضحی کے چوتھے روز پٹھانکوٹ میں خراج تحسین عزم عمران خان کنونشن کے حوالے سے پیغام بروز ہفتہ 30 مئی شام 4 ؛بجے
پٹھانکوٹ میں ضلعی نائب صدرعمر خان ناصر کے رہائشگاہ پر پی ٹی آئی کے صوبائی سینئر رہنماؤں ڈویژن صدر اور سابق و موجودہ ضلعی قیادت کو مدعو کیا گیا ہے۔ سارے ورکرز اپنی شرکت یقینی بنائیں۔شکریہ۔
لورالایئ انفارمیشن سیکٹری ڈاکٹر محمد ابراہیم خان کاکڑ

28/05/2026

اج بہت یاد ارہی ھے تمھاری سچ میں خود کو بہت اکیلا محسوس کر رہا ہوں

27/05/2026

تیرے بغیر عید منانی ھے ہائے میری جان یہ بھی تو ایک قربانی ھے

27/05/2026

قوم کی اواز بننے والا لیڈر عمران کی چھٹی عید قید تنہائی میں

27/05/2026

دیکھ کر تجھکو میں غم دل سے بھلا دیتا ہوں
خان کے بغیر عید ادھوری اور پیکی ھے ؟

Address

Street No. 1
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Balochistan Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share