جامعہ عربیہ شمس المدارس کوئٹہ

جامعہ عربیہ شمس المدارس کوئٹہ "Jamia Arabia Shams-ul-Madaris Quetta"

تمام احباب سے خصوصی گزارش ہے کہ استاد الحدیث حضرت مولانا کلیم اللہ صاحب (مدظلہ العالی) کی اہلیہ محترمہ کی طبیعت کافی ناس...
24/04/2026

تمام احباب سے خصوصی گزارش ہے
کہ استاد الحدیث حضرت مولانا کلیم اللہ صاحب (مدظلہ العالی) کی اہلیہ محترمہ کی طبیعت کافی ناساز ہے
لہٰذا آپ تمام مخلصین تلامذہ اور متعلقین سے دعاوں کی درخواست ہے

جامعہ عربیہ شمس المدارس کوئٹہ

22/04/2026

نمونۂ اسلاف استاد الحدیث جامعہ عربیہ شمس المدارس کوئٹہ حضرت مولانا قاری گل محمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ حجازِ مقدس کے سفر پر روانہ ہوگئے۔

استاد محترم جناب مولوی امان اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤
10/04/2026

استاد محترم جناب مولوی امان اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤

06/04/2026

کل بروز منگل کو جامعہ عربیہ شمس المدارس کوئٹہ میں نئے تعلیمی سال کے اسباق کا آغاز ہو گا ان شاءاللہ العزیز تمام طلباء کرام اپنے حاضری کو یقینی بنائیں شکریہ ❤
#جامعہ
#مدارس


Address

Saryab Road
Quetta
37800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ عربیہ شمس المدارس کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share