Health Department Balochistan

Health Department Balochistan Health Department Government of Balochistan intends to keep the dear citizens aware on the services a

Proud moment for the accreditation of Ortho Faculty in SKBZ Hospital Mastung Road Quetta Professor Anisuddin Bhatti from...
26/12/2025

Proud moment for the accreditation of Ortho Faculty in SKBZ Hospital Mastung Road Quetta Professor Anisuddin Bhatti from Ziauddin University, Karachi along with Prof Aisha Siddiqa Councillor & Regional Director CPSP Balochistab are visiting Sheikh Zayed Hospital, Quetta for accreditation of Pediatric Orthopedics. This is a significant initiative for the Orthopedic Department of Balochistan. If accredited, it will be the first such program in the province, enabling local trainees to receive training in their hometown and ensuring children with pediatric orthopedic conditions receive specialized care at their doorstep.
Hatts off to CPSP

*بلوچستان کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو عالمی سطح پر دو بڑے اعزازات حاصل — پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار*کیپ ٹاؤن/کوئٹہ (...
10/10/2025

*بلوچستان کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو عالمی سطح پر دو بڑے اعزازات حاصل — پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار*

کیپ ٹاؤن/کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی نامور ماہر امراضِ نسواں پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے عالمی سطح پر دو بڑے اعزازات اپنے نام کر کے نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا۔ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے حال ہی میں FIGO (International Federation of Gynecology and Obstetrics) کے انتخابات میں ایشیاء اوشیانیا ریجن سے ٹرسٹی کا عہدہ جیت لیا ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسی پاکستانی گائناکالوجسٹ کو یہ منفرد عالمی مقام حاصل ہوا ہے۔اس سے قبل، صرف تین روز پہلے، انہیں FIGO Women’s Award 2025 سے بھی نوازا گیا — یہ ایوارڈ خواتین کی قیادت، خدمات اور طبّی شعبے میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، یہ اعزاز صرف میری ذات کے لیے نہیں بلکہ پاکستان، بلوچستان اور ہمارے میڈیکل کمیونٹی کے لیے ایک تاریخی کامیابی ہے۔انہوں نے بتایا کہ انہیں FIGO کی جنرل اسمبلی کی رکنیت بھی حاصل ہوئی ہے، جو دنیا کے 145 ممالک کی نمائندگی پر مشتمل ہے، اور صرف دس ممتاز شخصیات کو اس میں شامل کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ FIGO دنیا بھر کی گائناکالوجی اور زچگی سے متعلق تنظیموں کا سب سے بڑا عالمی ادارہ ہے، جو اکتوبر 2025 تک 142 ممالک میں فعال ہے۔ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی یہ دوہری کامیابی نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان اور پوری مسلم دنیا کے لیے باعثِ فخر ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی خواتین عالمی سطح پر اپنی صلاحیت، قیادت اور خدمت سے نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں۔

10/10/2025

*بلوچستان کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو عالمی سطح پر دو بڑے اعزازات حاصل — پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار*

کیپ ٹاؤن/کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی نامور ماہر امراضِ نسواں پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے عالمی سطح پر دو بڑے اعزازات اپنے نام کر کے نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا۔ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے حال ہی میں FIGO (International Federation of Gynecology and Obstetrics) کے انتخابات میں ایشیاء اوشیانیا ریجن سے ٹرسٹی کا عہدہ جیت لیا ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسی پاکستانی گائناکالوجسٹ کو یہ منفرد عالمی مقام حاصل ہوا ہے۔اس سے قبل، صرف تین روز پہلے، انہیں FIGO Women’s Award 2025 سے بھی نوازا گیا — یہ ایوارڈ خواتین کی قیادت، خدمات اور طبّی شعبے میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، یہ اعزاز صرف میری ذات کے لیے نہیں بلکہ پاکستان، بلوچستان اور ہمارے میڈیکل کمیونٹی کے لیے ایک تاریخی کامیابی ہے۔انہوں نے بتایا کہ انہیں FIGO کی جنرل اسمبلی کی رکنیت بھی حاصل ہوئی ہے، جو دنیا کے 145 ممالک کی نمائندگی پر مشتمل ہے، اور صرف دس ممتاز شخصیات کو اس میں شامل کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ FIGO دنیا بھر کی گائناکالوجی اور زچگی سے متعلق تنظیموں کا سب سے بڑا عالمی ادارہ ہے، جو اکتوبر 2025 تک 142 ممالک میں فعال ہے۔ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی یہ دوہری کامیابی نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان اور پوری مسلم دنیا کے لیے باعثِ فخر ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی خواتین عالمی سطح پر اپنی صلاحیت، قیادت اور خدمت سے نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں۔

"Heartfelt congratulations to Prof. Aisha Siddiqa on this extraordinary achievement! 🎉 She has been awarded the FRCOG by...
16/09/2025

"Heartfelt congratulations to Prof. Aisha Siddiqa on this extraordinary achievement! 🎉 She has been awarded the FRCOG by RCOG, a testament to her exceptional contributions to her field. 🇵🇰 Prof. Aisha Siddiqa makes Pakistan proud as the first gynecologist from Balochistan to receive this prestigious honor. Her accomplishment shines bright, reflecting the talent and dedication of Pakistan's medical community. 💚❤️🌸 Wishing her continued success and joy in her remarkable journey! 🇵🇰"

21/05/2025

On the directives of Health Minister Dr. Gul Sabeen
visited District Kachi; DHQ - Dhadar, RHC- Haji Shahar& BHU- Jalbani did detailed monitoring to assess staff performance, healthcare services & infrastructure ,accompanied by DHO&DSM PPHI

13/05/2025

*مستونگ؛ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ سیکرٹری محکمہ صحت بلوچستان مجیب الرحمن پانیزٸی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ صحت بلوچستان کے انسپیکشن ٹیم کا ڈاکٹر آصف انور شاہوانی کی سربراہی میں ٹیم کا دورہ مستونگ*

*مستونگ؛ محکمہ صحت بلوچستان کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر مستونگ اطہر عباس سے ملاقات کی اور انھیں بنیادی مراکز صحت کے حوالے سے بریفنگ دی*

*مستونگ؛ انسپیکشن ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ، آر ایچ سی پڑنگ آباد، آر ایچ سی کانک، بی ایچ یو کاریز نوتھ، بی ایچ یو مستونگ روڈ کا دورہ کیا*

*مستونگ؛ انسپیکشن ٹیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ ڈاکٹر محمد انور گولہ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر سلیم اکبر رہیسانی، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی ریاض مینگل بھی موجود تھے*

*مستونگ؛ ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ کا بھی تفصیلی معائنہ کیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سعید احمد میروانی نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کروایا اور ادارے کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی*

*مستونگ؛ محکمہ صحت کی ٹیم نے آر ایچ سی پڑنگ آباد میں وارڈ، او پی ڈی، لیب سمیت دیگر شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا*

*مستونگ محکمہ صحت بلوچستان کی ٹیم نے آر ایچ سی کانک کا بھی تفصیلی معائنہ کیا انہوں نے اسٹاف سے مسائل و مشکلات ادویات و ضروری سروسز کے حوالے سے استفسار کیا*

*مستونگ؛ انسپیکشن ٹیم نے بی ایچ یوز کاریز نوتھ اور مستونگ روڈ کا بھی تفصیلی معائنہ کیا اور بریفنگ لی*

*مستونگ؛ انسپیکشن ٹیم کے سربراہ ایڈیشنل ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر آصف انور شاہوانی نے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے احکامات ،صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ و سیکرٹری محکمہ صحت کی خصوصی دلچسپی سے بلوچستان بھر کے تمام ہسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی مسائل کا جائزہ لینے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں*

*مستونگ؛ وزیر اعلی بلوچستان اور وزیر صحت کا خصوصی وژن ہے کہ تمام مراکز صحت کو بہتر بنایا جائے تاکہ بلوچستان کے عوام کو صحت کی سستی سہولیات اور علاج معالجے کے دوسرے صوبوں کا رخ نہ کرنا پڑے انہوں نےکہا کہ صوبائی محکمہ کو ایک مفصل رپورٹ پیش کیا جائے گا*

*مستونگ؛ حکام بالا کو تمام مسائل ادویات اور اسٹاف کی کمی سمیت دیگر امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی تاکہ جو بھی کمی بیشی ہوگی انھیں دور کیا جائے*

ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کوئٹہ ڈویژن میں بھرتیوں کا اعلانڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کوئٹہ ڈویژن کے تحت کوئٹہ کے مختل...
08/05/2025

ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کوئٹہ ڈویژن میں بھرتیوں کا اعلان
ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کوئٹہ ڈویژن کے تحت کوئٹہ کے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں BPS-16 اور اس سے اوپر کی 332 خالی آسامیوں پر خالصتاً کنٹریکٹ بنیاد پر تعیناتی کے لیے اہل و موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔
آخری تاریخ برائے درخواست جمع کرانے کی:
📅 22 مئی 2025
درخواست جمع کروانے کا طریقہ:
درخواستیں بذات خود یا کوریئر کے ذریعے دفتر ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کوئٹہ میں جمع کروائی جائیں۔
انٹرویو کا شیڈول:
انٹرویو کی تاریخوں کا اعلان بعد میں اخبارات کے ذریعے کیا جائے گا۔
مزید تفصیلات اور درخواست فارم کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://dpr.gob.pk/announcement-of-recruitment-for-divisional-director-health-services-quetta-division/
🔗 مکمل تفصیلات یہاں دیکھیں:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1UkID2Jl8Lp8zhPz0Q

World TB Day Seminar – KillasaifullahThe Provincial TB Control Program (PTP), with the support of the District Health Of...
24/03/2025

World TB Day Seminar – Killasaifullah

The Provincial TB Control Program (PTP), with the support of the District Health Officer (DHO) Dr. Manzoor Tareen, organized a World TB Day seminar in Killasaifullah to strengthen community efforts against tuberculosis. Dr. Tareen reaffirmed his commitment to utilizing all resources to combat TB and save lives.

Dr. Matiullah, DTO, presented the latest epidemiological data, discussed innovative TB control strategies, and emphasized collaboration for a TB-free Pakistan. District Deputy Chairman Ihsanullah highlighted the need to strengthen healthcare systems and ensure no one is left behind.

As DTC Killasaifullah, I (Dr. Abdul Rehman) discussed latent TB and its treatment, stressing the importance of community awareness and cooperation among healthcare providers and stakeholders. Abdul Jabbar, DFS Mercy Corps, summarized TB case data.

On behalf of PTP, I extend my sincere gratitude to all participants, including Mercy Corps, MCG, BRSP, PPHI, doctors, paramedics, social

*کوئٹہ**سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان مجیب الرحمن پانیزئی بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ میں ایک اجلاس میں بی ایم سی ہسپتال ...
19/03/2025

*کوئٹہ*
*سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان مجیب الرحمن پانیزئی بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ میں ایک اجلاس میں بی ایم سی ہسپتال کے ہیلتھ کارڈ ودیگر مسائل پر بریفنگ لے رہے ہیں، ایم ایس ڈاکٹر سلطان احمد لہڑی بریفنگ دے رہے ہیں۔*

ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے فوگ اسپرے مہم جاریگوادر :  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی اور ضلعی انتظامیہ کی ...
18/03/2025

ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے فوگ اسپرے مہم جاری

گوادر : ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی اور ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں دوسرے روز بھی فوگ اسپرے مہم بھرپور انداز میں جاری رہی۔ یہ مہم ضلع بھر میں 14 روز تک جاری رہے گی، جس کا مقصد عوام کو ڈینگی اور ملیریا جیسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہے۔
واضح رہے کہ اس موسم میں ڈینگی اور ملیریا کے مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہوتا ہے۔ ڈینگی کا مچھر صاف پانی میں جبکہ ملیریا کا مچھر گندے پانی اور گندگی میں نشوونما پاتا ہے، اور ان کے لاروے مخصوص مدت میں پروان چڑھتے ہیں، جس سے ان بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
اسی تناظر میں محکمہ صحت کی ٹیموں نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ملا کریم بخش وارڈ، کہدا احمد وارڈ، شیخ عمر وارڈ، ٹو باغ وارڈ اور کوہ بن وارڈ میں فوگ اسپرے کیا تاکہ بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی نے ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تعاون کے بغیر یہ مہم ممکن نہ تھی۔ علاوہ ازیں، انہوں نے چیئرمین میونسپل کمیٹی، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل اور دیگر متعلقہ اداروں کے سربراہان کا بھی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اس مہم کی کامیابی میں بھرپور کردار ادا کیا۔
محکمہ صحت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گھروں اور اطراف میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور فوگ اسپرے مہم میں محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ گوادر کو ڈینگی اور ملیریا سے محفوظ بنایا جا سکے۔

صوباٸی کوارڈنیٹر ایم این سی ایچ محکمہ صحت ( براے زچہ ، نوزائیدہ اور بچے کی صحت) ڈاکٹر گل سبین اعظم غوریزٸی کا مفتی محمود...
18/03/2025

صوباٸی کوارڈنیٹر ایم این سی ایچ محکمہ صحت ( براے زچہ ، نوزائیدہ اور بچے کی صحت) ڈاکٹر گل سبین اعظم غوریزٸی کا مفتی محمود میموریل ہسپتال (ایم ایم ایم ایچ) کچلاک کا دورہ کیا۔

یہ دورہ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور ڈی جی ہیلتھ کی ہدایت پر مفتی محمود ہسپتال میں ماں و بچہ کی صحت کے حوالے سے فراہم کردہ سہولیات کا جاٸزہ لینے کے لیے کیا گیا۔

اس موقع پر ایم ایس مفتی محمود میموریل ہسپتال (ایم ایم ایم ایچ) کچلاک ڈاکٹر وکیل شیرانی ، ڈپٹی ڈاٸریکٹر ایم این سی ایچ ڈاکٹر ثمینہ بگٹی دیگر معاونین موجود تھے۔

صوباٸی کوارڈنیٹر ایم این سی ایچ محکمہ صحت( براے زچہ ، نوزائیدہ اور بچے کی صحت) ڈاکٹر گل سبین اعظم غوریزٸی نے ہسپتال میں ماں و بچہ کی صحت ، لیبر روم ، آپریشن تھیٹر اور پیڈز وارڈ میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جاٸزہ لیا۔

کچلاک اور گردونواح کی آبادی کا تناسب تیزی سے بڑھنے کی وجہ سے مفتی محمود میموریل ہسپتال (ایم ایم ایم ایچ) کچلاک میں خواتین کو بلا تعطل 24/7 طبی سہولیات فراہمی کے لیے اقدامات کا جاٸزہ لیا گیا۔

مفتی محمود میموریل ہسپتال (ایم ایم ایم ایچ) کچلاک کے شعبہ گاٸنی کے فعال ہونے سے نا صرف ماں اور بچے کی صحت کے مسائل حل ہو ں گے بلکہ زچگی کے دوران اموات میں خاطر خواہ کمی ہوگی۔ڈاکٹر گل سبین اعظم غوریزٸی

ایم این سی ایچ انٹرنیشنل پارٹنرز کی سپورٹ سے ہسپتال میں سولرائزیشن کی تنصیب / لاگت کے لیے ماہرین بھیجے گا۔ڈاکٹر گل سبین اعظم غوریزٸی

ہسپتال کو 50 کلین ڈیلیوری کٹس ، ڈگنٹی کٹس 50 ،ضروری ادویات اور 2 عدد گیزر بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ڈاکٹر گل سبین اعظم غوریزٸی

ایم این سی ایچ ، یونیسیف ، ہیلتھ ایجوکیشن سیل ، ای پی آٸی اور نیوٹریشنل سیل ہسپتال کو معلومات ، تعلیم ، اور مواصلات (IEC) مواد فراہم کرے گا۔ڈاکٹر گل سبین اعظم غوریزٸی

ڈبلیو ایچ او ہسپتال میں لیبر روم اور او ٹی کا سامان فراہم کرے گا

فیملی پلاننگ کاؤنٹر کے لیے مانع حمل ادویات (پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ) فراہم کرے گا اور ہسپتال میں 4 کمیونٹی مڈواٸف بھیجے جائیں گے۔

Address

Balochistan Civil Secretariat
Quetta

Telephone

+92819201954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Department Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Health Department Balochistan:

Share

Category