12/09/2026
اعلانِ نمازِ جنازہ
سول ہسپتال اکاؤنٹس برانچ کے اسسٹنٹ ولی محمد زہری کے جوان سال بیٹےسلمان احمد زہری جو کچھ عرصے سے کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اس دار فانی سے رخصت کر گئے مرحوم سابقہ سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر علی محمد زہری،انجینیئر گل محمد زہری اور عبداللہ زہری کے بھتیجے تھے ۔
نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر 2:00 بجے حافظ حسین احمد کے مدرسے (واحدت کالونی، پہلا اسٹاپ، بروری روڈ) میں ادا کی جائے گی، اور تدفین ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی کے قبرستان میں ہوگی۔