Attaullah Mir official

Attaullah Mir official i m Attaullah Jamali ✌️✌️

31/10/2024

غریب سے اکڑ کر ملنا
‏ اور امیر سے ملتے ہوئے جھک جانا اور چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا
حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے.

بہت سے لوگوں نے کہا، پاکستان مت جاو، تمھاری جان کو خطرہ ہے۔بیٹے نے کہا،  دونوں میں سے کسی ایک جگہ آپ کی شہادت ہو سکتی ہے...
01/10/2024

بہت سے لوگوں نے کہا، پاکستان مت جاو، تمھاری جان کو خطرہ ہے۔
بیٹے نے کہا، دونوں میں سے کسی ایک جگہ آپ کی شہادت ہو سکتی ہے۔۔۔غزہ جاو یا پاکستان ایک جیسا خطرہ ہے۔۔
میں نے کہا، ہر روز میں تہجد میں اللہ سے شہادت کی دعا مانگتا ہوں، پھر اگر پاکستان میں میری جان سے اسلام کو اور میری آخرت کو فائدہ ہو سکتا ہے، تو اس سے بہتر کیا ہے؟
میں نے استخارہ کیا اور پاکستان آگیا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو۔۔

01/10/2024

ایران 👌👌

❤️ وہ مولوی نہیں. ڈاکٹر ہے وہ مقرر نہیں، ریسرچر ہے.وہ شیعہ، اسمعیلی ،سنی، وہابی، دیوبندی یا بریلوی نہیں، بلکہ داعی اسلام...
30/09/2024

❤️ وہ مولوی نہیں. ڈاکٹر ہے وہ مقرر نہیں، ریسرچر ہے.
وہ شیعہ، اسمعیلی ،سنی، وہابی، دیوبندی یا بریلوی نہیں، بلکہ داعی اسلام ہے وہ علاقائی نہیں عالمی نشان ہے.
وہ مسلمانوں کو کافر قرار نہیں دیتا، کافروں کو اسلام سمجھاتا اور مسلمان بناتا ہے وہ مسلک کی دکان نہیں اسلام کی لیبارٹری ہے جہاں عالمی مذاہب کو ایکسپیریمنٹ، ٹیسٹ اور پروف کے بعد نقلی اور اسلام کو اصلی ثابت کرتا ہے کون کہتا ہے آپ اسے مانیں لاکھوں کے مجمع کے سامنے کھڑا ہو کر وہ مناتا ہی نہیں اہل دانش کو انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کر دیتا ہے.
بغیر کسی کتاب، کمپیوٹر، معاون کے قرآن، سورۃ نمبر فلاں، آیت نمبر فلاں تا فلاں ترجمہ یہ ہے. حدیث، فلاں کتاب، فلاں باب، حدیث نمبر. بائیبل، بک آف، ورس نمبر، اولڈ ٹیسٹیمنٹ چیپٹر نمبر.mĺ. ، ورس نمبر.... ، نیو ٹیسٹیمنٹ چیپٹر نمبر... ورس نمبر ہیبرو ٹیکسٹ...... انگلش میننگز.. بھگوت گیتا... شروپا نمبر سنسکرت.. انگلش میننگ، ہندی مطلب. غور کرنا، انصاف سے دیکھنا، خلوص سے سننا،
اسلام و قرآن کا معجزہ بھی دیکھو گے اور ولایت کا کشف بھی.
ہاں دین بائی چوائس والوں کے لئے وہ الرجی ثابت ہو سکتا ہے.❤️

27/09/2024
26/09/2024

مفتی طارق مسعود کو زندگی بھر تبلیغ کرنے کے بعد بھی آج یہ ثابت کرنا پڑ رہا ہے کہ میں ایک پکا سچا مسلمان ہوں.

RIP😭 Sardarzada Abdul rauf shar
12/09/2024

RIP😭 Sardarzada Abdul rauf shar

اگر جوتی لٹکانے سے آپکی گاڑی نقصان یا حادثے سے بچ سکتی ہے تو آپکی زندگی گاڑی سے زیادہ قیمتی ہے ایک جوتی گلے میں بھی لٹکا...
06/09/2024

اگر جوتی لٹکانے سے آپکی گاڑی نقصان یا حادثے سے بچ سکتی ہے تو آپکی زندگی گاڑی سے زیادہ قیمتی ہے ایک جوتی گلے میں بھی لٹکا لیا کریں۔

05/09/2024

ایک خواجہ سرا کے اذیت ناک الفاظ 🥀

”اگر میری تخلیق کا حق مجھے ہوتا تو خود کو چھوٹا سا کُتا بناتا اور پوری زندگی اپنی ماں کے ساتھ رہتا۔“🙂💔

کتنے بد نصیب ہیں وہ لوگ جو صاحب حیثیت ہو کے کسی کی مدد نہیں  کرتے 💔
03/09/2024

کتنے بد نصیب ہیں وہ لوگ جو صاحب حیثیت ہو کے کسی کی مدد نہیں کرتے 💔

ہمارے معاشرے میں ناک ہوتی ہی مردوں کی ہےاور ایسی عجیب ناک کہ کسی کی بہن بیٹی کوچھیڑنے پے نہیں کٹتی اپنی بہن بیٹی کے  چھڑ...
31/08/2024

ہمارے معاشرے میں ناک ہوتی ہی مردوں کی ہے
اور ایسی عجیب ناک کہ کسی کی بہن بیٹی کو
چھیڑنے پے نہیں کٹتی اپنی بہن بیٹی کے چھڑنے
پہ کٹ جاتی ہے

زبردستی کی شادی کروانے یا
زبردستی کی طلاق دلوانے پے نہیں کٹتی,
مرضی کی شادی یا مرضی کی طلاق پہ کٹ جاتی ہے.

اپنے یا بیٹے کے کرتوتوں کی نشاندہی پہ نہیں کٹتی
بہن یا بیٹی کی ذرہ سی غلطی پہ کٹ جاتی ہے.۔

بہن کا حصہ کھا جانے پہ نہیں کٹتی, بہن کے حصہ
مانگنے پہ کٹ جاتی ہے....
جن مردوں کے پاس اس قسم کی ناک ہے
ایسی ناک گردن سمیت کٹ جائے تو بہتر ہے...

Address

Quetta
383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attaullah Mir official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category