Chaman Social

Chaman Social Follow for Local News

06/07/2026
02/07/2026

کوئٹہ: سبزل روڈ ھزارہ ٹاون اور بلوچستان کی مختلف علاقوں میں حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
حکومتی پالیسی کے مطابق افغان شہریوں کے لیے مقررہ ڈیڈ لائن 10 جولائی ہے، جبکہ اس ڈیڈ لائن تک کارروائیاں بدستور جاری رہیں گی۔ انتظامیہ نے متعلقہ افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ مدت کے اندر قانونی تقاضے پورے کریں تاکہ کسی بھی قانونی کارروائی سے بچا جا سکے۔

مزید اپڈیٹس کے لیے وائس آف بلوچستان واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇

https://whatsapp.com/channel/0029VaNMbf40AgWB8bO5F10f

30/06/2026

کوئٹہ ۔ہنہ اوڑک چوک میں مسلح تنظیم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے لہذا پیکنک منانے والے اور کاروباری حضرات سے گزارش ہے کہ ہنہ اوڑک جانے کا زحمت نہ کرے۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman Social posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category