Pti Quetta talk

Pti Quetta talk pti Quetta update
and official site information. but focus pti Balochistan leadership 👉🏼

05/06/2026

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
جناب خالد خورشید خان کا دبنگ پیغام ۔۔۔

‏ظلم کا بدلہ ووٹ سے!خوف کے بت توڑنے اور ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنا حقِ ر...
05/06/2026

‏ظلم کا بدلہ ووٹ سے!

خوف کے بت توڑنے اور ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں اور اپنے ووٹ کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔ جب عوام متحد ہو کر پولنگ اسٹیشنز کا رخ کرے گی، تو کوئی طاقت ہمارے عزم کو شکست نہیں دے سکتی۔

آئیے، عمران خان کے اس پیغام کو گھر گھر پہنچائیں اور اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک نئی صبح کا آغاز کریں۔


جمیعت کے دوستوں کا جلسہ بڑا تھا، باتیں بہت چھوٹی تھی۔ تمام جلسے کی زینت اخلاقیات سے گرے چند کلمات ٹہرے جو قابل افسوس ہے۔...
05/06/2026

جمیعت کے دوستوں کا جلسہ بڑا تھا، باتیں بہت چھوٹی تھی۔ تمام جلسے کی زینت اخلاقیات سے گرے چند کلمات ٹہرے جو قابل افسوس ہے۔ شاید انکوپشین میں بھی اپنا مستقبل تاریک نظر آراہے اس لیے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

05/06/2026

گلگت بلتستان میں اتخابی مہم,
جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق پی ٹی آئی کے حوالے سے کیا کہا, اپ خود سنیں..

پاکستان تحریکِ انصاف کوئٹہ ڈویژن کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی فعالیت، پارٹی امور، عوامی رابطہ مہم او...
05/06/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کوئٹہ ڈویژن کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی فعالیت، پارٹی امور، عوامی رابطہ مہم اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر بھی غور کیا گیا۔

اجلاس میں کوئٹہ ڈویژن کے صدر عارف خان کاکڑ، جنرل سیکرٹری ملک عبداللہ خان ناصر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سلمان ابن بادیزئی، سینئر نائب صدر شبیر احمد کاکڑ، نائب صدر سید حسین شاہ، سیکرٹری اطلاعات نصرت خان خلجی، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اصغر خان اچکزئی، میڈیا کوآرڈینیٹر احسان اللہ، میڈیا کوآرڈینیٹر اعظم فوجی، میڈیا کوآرڈینیٹر ثناء اللہ مخلص سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے نظریے اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔

#بنوں

ملک عبداللہ خان ناصر کو پی ٹی آئی کوئٹہ ڈویژن جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے..اُمید کرتا ہوں کہ ملک عبد...
05/06/2026

ملک عبداللہ خان ناصر کو پی ٹی آئی کوئٹہ ڈویژن جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے..
اُمید کرتا ہوں کہ ملک عبداللہ پی ٹی آئی اور مرشد عمران خان کے وژن کو پورے کوئٹہ ڈویژن میں بہترین انداز میں منظم اور فعال کرینگے..

05/06/2026

مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں بیروت یا غزا میں چیف جسٹس بنا ہوں! آپ ٹھیکیدارنہ بنیں!

آج وکلاہ کی پروفیشنلزم کہاں ہے ؟

کیا آج تک کسی کرپٹ جوڈیشل افیسر کے خلاف آپ نے مجھےبتایاہے؟

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملاخیل کا کوئٹہ بار یسوسی ایشن کے تقریب میں جذباتی خطاب کے دوران وکلاہ کو جہاڑ پیلا دی۔۔




05/06/2026

پنجاب حکومت ۔
رونالڈو نے جہاز نہی خریدا اور سکول جانے والے۔ بچوں کے لیے بسیں خرید لیں اور ہم نے سکول بند کر دیے اورجہاز خرید لیا

‏مایوسی گناہ ہے اور میرا اللہ پر پکا یقین ہے کہ ہمارا خان سرخرو ہوں گے۔ ان شاءاللہ ♥️
05/06/2026

‏مایوسی گناہ ہے اور میرا اللہ پر پکا یقین ہے کہ ہمارا خان سرخرو ہوں گے۔ ان شاءاللہ ♥️

05/06/2026

وزیراعلٰی صاحب ان غریبوں کہ آواز بنو ۔
ایک تو پورے بلوچستان میں پیٹرول نہیں۔
اوپر سے جو غریب لوگ پیٹرول پورا کرنے میں ہمارے مدد کر رہے ہیں ان سے ہر جگہ رشوت لی جاتی ہیں ۔ہم کہتے ہیں کہ یہ ہر جگہ چیک پوسٹ ہمارے۔ تحفظ کہ لیے نہیں بلکہ کرپشن کہ لیے بناے گئے یہ بیچارے اپنے بچوں کہ پیٹ پالنے کہ لیے محنت کر رہیں ہیں۔

Address

Balochistan
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Quetta talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share