Hai Hamari Darsgah Karbala

Hai Hamari Darsgah Karbala It a Place To Gather All Hussaini Shia.

♥ کربلا انسان ساز درسگاہ : ♥

♥ کربلا ایک درسگاہ اور مکتب کا نام ہے کہ اس نے مرتی ہوئی انسانیت کو عزت کے ساتھ مرنے کا سلیقہ سکھایا۔ یہ تاریخِ انسانیت میں سب سے منفرد ہے۔ یہاں درس لینے والوں کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ زمان و مکان کی قید نہیں۔ رنگ و نسل کی قید نہیں۔ ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والا انسان یہاں درس حاصل کرسکتا ہے۔ ہر قبیلہ اور قوم کا انسان یہاں سے استفادہ کرسکتا ہے۔
کربلا ایک عظیم درس


گاہ اور
مکتب ہے۔ اس نے بشریت کو زندگی کے ہر گوشے میں درس انسانیت دیا ہے۔اور ہر صاحب فکر کو اپنی عظمت کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ایثار ، فداکاری، قربانی، صبر و تحمل وغیرہ یہ وہ اعلیٰ انسانی صفات و اقدار ہیں کہ اگر کسی معاشرے یا قوم میں پیدا ہوجائیں تو وہ قوم یا معاشرہ تاریخ میں کبھی بھی فنا نہ ہوجائے اور یہی وہ صفات ہیں جنہیں امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں جامعہ عمل پہنایا۔کربلا کی تعلیمات اور دروس ہر صاحب شعور انسان کے لیے ابدی زندگی کا سرمایہ ہیں. ♥

Address

Alamdar Road,Quetta
Quetta Cantonment
509

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hai Hamari Darsgah Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category