26/08/2026
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی زیرِ صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں صوبہ بلوچستان کے صوبائی ترجمان ولی داد میانی اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔
|