Quaidabad.pk

Quaidabad.pk Qaidabad (Punjabi, Urdu: قائِدآباد‎), is a tehsil of Khushab (Sargodha Division).

It is located 283 kilometers from Islamabad and 295 kilometers from Lahore in North West Punjab.

إنا لله وإنا إليه راجعون
04/04/2025

إنا لله وإنا إليه راجعون

افسوس ناک خبر ،،،فیض اللہ خان خٹک اور گل نعیم خان خٹک کے بھائی اسلم خان خٹک عرف  پھلو پٹھان رضائے الہی سے وفات پا گئے
08/12/2024

افسوس ناک خبر ،،،
فیض اللہ خان خٹک اور گل نعیم خان خٹک کے بھائی اسلم خان خٹک عرف پھلو پٹھان رضائے الہی سے وفات پا گئے

10/04/2024

افسوس ناک خبر/حافظ قاری استاد محمد اسلم صاحب مسجد بندیال بس اڈے والے بقضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں ان میت فیصل أباد سے لائی جا رہی ہے،اللہ پاک استاد جی کی کامل بخشش فرمائے آمین ثمہ آمین

یہ ایک چھوٹی سی کیلکولیشن ہے۔ یہ تمام نمبر الیکشن کمیشن کی ویبسائٹ پر اپلوڈ فارم 47 سے لیئے ہیں کوئ بھی چیک کر سکتا ہے۔ ...
13/02/2024

یہ ایک چھوٹی سی کیلکولیشن ہے۔ یہ تمام نمبر الیکشن کمیشن کی ویبسائٹ پر اپلوڈ فارم 47 سے لیئے ہیں کوئ بھی چیک کر سکتا ہے۔ اس کے مطابق لاہور کی نیشنل اسمبلی کی تمام 14 سیٹوں پر کاسٹ کیے جانے والے ووٹوں کی تعداد 30 لاکھ 18 ہزار 565 ہے اور صوبائ کی تمام 30 سیٹوں پر کاسٹ ہونے والے ووٹوں کی تعداد 28 لاکھ 63 ہزار 755 ہے۔ تو اب مجھے کوئی عقلمند یہ سمجھا دے کے وہ کونسے انٹلکچول ڈفرز ایک لاکھ چوون ہزار 8 سو 10 لاہوریے تھے جو نیشنل اسمبلی میں ووٹ ڈالتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں ووٹ ڈالنا بھول گئے۔

ڈیئر عمر سیف اور پی ٹی اے، امید ہے اب آپ گوگل کو بلاک کرنے کی ہمت نہیں کریں گے- فارم 45 اپلوڈ کرنے پر پاکستان میں تحریک ...
11/02/2024

ڈیئر عمر سیف اور پی ٹی اے، امید ہے اب آپ گوگل کو بلاک کرنے کی ہمت نہیں کریں گے- فارم 45 اپلوڈ کرنے پر پاکستان میں تحریک انصاف کی ویب سائٹ بلاک کرنے پر جبران الیاس کا سخت ردعمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے بندش کا توڑ نکال لیا، عوام دھاندلی والے حلقوں کے فارم 45 گوگل ڈرائیو پر دیکھ سکتے ہیں

Google Drive Link: https://drive.google.com/drive/folders/1icEWb54MCGuLJ4cToPYDXLHkM_wOeJ7n

Highest voter turnout ever happened in Pakistani elections was in 1970 and powerful’s failed to manage it. This is for t...
05/02/2024

Highest voter turnout ever happened in Pakistani elections was in 1970 and powerful’s failed to manage it.

This is for those who think our votes do not matter. Go out and vote that’s all what you have got!

P.S: This page cannot be apolitical for the obvious reasons we all know. Thank you for understanding.

Pakistan Zindabad 🇵🇰

04/02/2024

قائد آباد روڈ ایکسڈینٹ 😭
گزشتہ روز
سرگودھا میانوالی روڈ جدہ ہوٹل قائد آباد کے سامنے نزیر کالونی کا رہائشی چوہدری شہباز علی ہوٹل والے کا بیٹا 10 سالا محمد علی سرگودھا میانوالی روڈ کراس کرتے ہوئے کار کی زد میں آکر شدید زخمی ھوگیا جسے ایمرجنسی میں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانباز نہ ھوسکا....

اللہ پاک ماں باپ کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
اللہ پاک بچے کو والدین کے لیے شفع کرئے....آمین

03/02/2024
الیکشن ڈے پر پولنگ اسٹیشنز پر رش ہونیکی وجہ سے آپکو پرچی بنوانے میں مشکل پیش آسکتی ہے اور آپکا کافی سارا وقت ضائع ہوسکتا...
02/02/2024

الیکشن ڈے پر پولنگ اسٹیشنز پر رش ہونیکی وجہ سے آپکو پرچی بنوانے میں مشکل پیش آسکتی ہے اور آپکا کافی سارا وقت ضائع ہوسکتا ہے، اپنا وقت بچانے کیلئے:

آپ اس کا پرنٹ آؤٹ لے لیں اور اپنا شناختی کارڈ 8300 پر میسیج کرکے ووٹ کی تفصٰلات لے لیں اور معلومات پرچی میں بھر لیں۔۔

اس کے پرنٹس سے آپ اپنی فیملی ممبران، ہمسایوں، دوست احباب اور دیگر کی پرچیاں بھی بناسکتے ہیں۔

Address

Quaidabad
Quaidabad Colony

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaidabad.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Quaidabad.pk:

Share