ضلع خوشاب تحصیل قائد آباد

ضلع خوشاب تحصیل قائد آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ضلع خوشاب تحصیل قائد آباد, hamdaniyah, Quaidabad Colony.

01/03/2026

ہمارے ایک بھائی کو سونے کا چین اور ساتھ لاکٹ ملا ہے جوہرآباد روڈ سے جس کا بھی ہو اپنی نشانی دے کے لے سکتے ہیں 03451511757

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی حملوں م...
01/03/2026

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔ ایرانی حکومت نے ملک بھر میں 40 روزہ سوگ اور سات دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی ایران نے تاریخ کی سب سے ’تباہ کن‘ فوجی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔

مزید تفصیلات: https://www.bbc.com/urdu/live/ce8wgpejp6kt

سرگودھا کے شاہینو!جب بندے کا وقت آن پہنچتا ہے تو پھر نہ کوئی حکمران بچا سکتا ہے اور نہ ہی طاقتور سیاسی دوست انسان کے کام...
26/02/2026

سرگودھا کے شاہینو!
جب بندے کا وقت آن پہنچتا ہے تو پھر نہ کوئی حکمران بچا سکتا ہے اور نہ ہی طاقتور سیاسی دوست انسان کے کام آتے ہیں۔

تقدیر کا فیصلہ سب پر بھاری ہوتا ہے۔

21/02/2026

ایک سرائکی اپنے کفیل کو گانے سنا رہا ہے

20/02/2026

For u

پاکستان اور بر صغیر ایشیا کا سب سے گندا نظام مشترکہ خاندانی رہائشیہ مشترکہ کھاتہ کسی صورت نہیں چل سکتا ہےزندگی میں ایک ن...
20/02/2026

پاکستان اور بر صغیر ایشیا کا سب سے گندا نظام مشترکہ خاندانی رہائش
یہ مشترکہ کھاتہ کسی صورت نہیں چل سکتا ہے
زندگی میں ایک نا ایک دن الگ ہونا ہی پڑتا ہے
زن زر زمین فتنہ ہیں
جو والدین یا خاندان کے بڑے اپنی زندگی میں اولادوں بھائیوں بہنوں میں جائیداد تقسیم نہیں کرتے
وہاں ایسے حالات دیکھنے کو ملتے ہیں
بھائی بھائی کا دشمن بن جاتا ہے.

اہل اسلام کو رمضان المبارک
19/02/2026

اہل اسلام کو رمضان المبارک

قائد آباد سے جوہر آباد مین روڈ / ہائی وے پر بجار کے قریب سامان گِرا ہوا ہمیں ملا ہے۔، نشانی بتا کر لے جائیں۔رابطہ: -0300...
27/01/2026

قائد آباد سے جوہر آباد مین روڈ / ہائی وے پر بجار کے قریب سامان گِرا ہوا ہمیں ملا ہے۔
، نشانی بتا کر لے جائیں۔
رابطہ: -03008866435

کاپی پوسٹ

08/12/2025

کیا واقعی بندیال ٹرانسپورٹ کی گاڑیاں ہڑتال میں شامل نہیں ہیں ؟

ریسکیو ٹیموں نے حادثے کے مناظر کو ہولناک قرار دیا اور بتایا کہ بس مکمل طور پر جل چکی تھی اس خبر کی  مکمل تفصیلات کیلئے ک...
17/11/2025

ریسکیو ٹیموں نے حادثے کے مناظر کو ہولناک قرار دیا اور بتایا کہ بس مکمل طور پر جل چکی تھی
اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

16/11/2025

آکھے میں خوشاب کوئی ناں آساں
صاحب

انا للہ وانا الیہ راجعون قائد آباد! آج ہماری زمین، ہمارے دل، ہماری آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں۔سات دن پہلے لاپتہ معصوم ع...
08/11/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

قائد آباد! آج ہماری زمین، ہمارے دل، ہماری آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں۔
سات دن پہلے لاپتہ معصوم عدنان وسیم کی لاش آج نہر سے نکلی — ایک ننھا سا وجود جسے بےدردی سے ختم کر کے پانی میں پھینک دیا گیا۔ یہ ایک انسانیت شکن جرم ہے، ایک ماں کے ٹوٹے ہوئے دل کا سبب، پورے محلے کی شرمِ نامہ ہے۔
ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ انصاف کو دھڑکتے دلوں کی آواز چاہیے، ظلم کے خلاف اٹھنے والی ایک متحد آواز چاہیے۔ آج میں قائد آباد کے ہر ایمان دار، ہر محب وطن، خاص طور پر ہمارے عزیز دکاندار بھائیوں سے التماس کرتا ہوں:
آج اپنی دکانیں بند کریں اور جنازے میں شرکت کریں۔
یہ صرف ایک دکان بند کرنے کا عمل نہیں، یہ ایک مظہرِ انسانیت ہے یہ دکھ کے لمحے میں عدنان کے گھر والوں کا ساتھ ہے، مظلوم کے حق میں اُٹھنے والی آواز ہے۔
آئیں ایک آواز بنیں، ایک قدم اٹھائیں، اور انصاف کا مطالبہ کریں۔ عدنان کے خون کا حساب مانگنا ہمارا فرض ہے۔ ہمیں پرامن مگر پرعزم رہ کر مطالبہ کرنا ہوگا: ظلم کی سزا، قاتلوں کا تعاقب، اور انصاف جلد از جلد۔

اے اللہ! عدنان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرما، عدنان کی روح کو جنت الفردوس میں جگہ دے، اور جس نے اس معصوم کے ساتھ ظلم کیا اس کو دنیا و آخرت میں سزا دے۔ آمین۔

Address

Hamdaniyah
Quaidabad Colony
22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ضلع خوشاب تحصیل قائد آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share