Insaf Youth Wing Tehsil Quaidabad Officials

Insaf Youth Wing Tehsil Quaidabad Officials Represent the political activity of Insaf Youth Wing Tahsil Quaidabad (Official)

23/06/2024
18/03/2024

پی ٹی آئی کی جانب سے ملک حق نواز کو تحصیل ڈپٹی کوآرڈینیٹر پارٹی سیل پاکستان تحریک انصاف خوشاب و دیگر ٹیم کو پارٹی زمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوکہ پارٹی کی جانب سے دی گئی زمہ داریوں کو تمام دوست احسن طریقے سے نبھائیں گے۔

18/03/2024

‏بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ ٹکٹوں کیلئے درج ذیل امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔

18/03/2024

ایک شخص جس نے اپنی ساری زندگی پاکستان اور پاکستانی عوام کی بہتری کے لیے وقف کردی پھر چاہے وہ کھیل کا میدان ہو، غریبوں کی مدد کرنا ہو، علاج کی سہولت فراہم کرنا ہو یا پھر سیاسی میدان میں آکر پاکستان کی ترقی کی جہدوجہد کرنا، بانی چیئرمین عمران خان تمام مشکلات کا سامنہ کیا صرف پاکستان کے روشن مستقبل کی خاطر مگر آج وہ لیڈر پابند سلاسل ہے۔
پوری قوم کی ڈیمانڈ ہے کہ نا صرف پاکستان بلکہ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان پر اب سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کیا جائے اور جلد از جلد عمران خان کا رہا کیا جائے۔
پاکستان اور نہ ہی پاکستانی عوام اب مزید اپنے لیڈر کہ سیاسی بنیادوں پر گرفتاری برادشت کرے گی۔

18/03/2024
10/03/2024

مرشد عمران احمد خان نیازی کی کال پر
زیرِ قیادت اکرم خان نیازی ایڈووکیٹ نامزد امیدوار MNA, NA88خوشابll
کا مینڈیٹ چوروں اور فارم 47 کی حکومت کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ۔ ‏
لاری اڈا قائد آباد سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جوکہ قائد آباد مین بازار سے ہوتے ہوئے اپنے اختتامی پوائنٹ رشید چوک پر پہنچی۔
اختتامی پوائنٹ پر اکرم خان نیازی ایڈووکیٹ MNA, NA88 خوشابII و پیر فیض الحسن گیلانی ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خوشاب سمت دیگر نے شرکاء سے خطاب کیا۔ احتجاج میں عوام کی کثیر تعداد کی شرکت ۔
‏⁧‫

چئیرمین عمران خان کی کال پر حالیہ دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والوں کے خلاف  اکرم خان نیازی ایڈووکیٹ امیدوار ایم ...
02/03/2024

چئیرمین عمران خان کی کال پر حالیہ دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والوں کے خلاف
اکرم خان نیازی ایڈووکیٹ امیدوار ایم این اے NA 88 کی زیرِ قیادت ڈپٹی کمشنر آفس خوشاب کے سامنے پرامن احتجاج کیا گیا ۔
پروٹیسٹ میں ملک عمر اسلم اعوان امیدوار ایم این اے NA87،ملک حسن اسلم اعوان MPA,ملک مسعود انور کنڈان امیدوار ایم پی اے PP82،ملک امجد رضا گجر امیدوار ایم پی اے PP83، محترمہ ساجدہ بیگم ExMPA سمیت بڑی تعداد میں پی ٹی آئی ٹائیگرز و سپوٹران نے شرکت کی ۔ اس فاشسٹ اور بوسیدہ سسٹم کے خلاف بھرپور تحریک چلا کر عوامی مینڈیٹ کوبحال کروایا جائے گا۔تمام قائدین نے شرکاء سے خطاب کیا اور کپتان سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔
شرکاء کی جانب سے ناکارہ سسٹم کے خلاف بھرپور نارابازی کی گئی۔

Address

Quaidabad Colony
41300

Telephone

+923015010469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Tehsil Quaidabad Officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Tehsil Quaidabad Officials:

Share