Islamic Research Center - Farooq Abad

Islamic Research Center - Farooq Abad Islamic Research Center Official fan page.It is managed & maintained by the Islamic Research Center. Official Website:www.facebook.com/IRC
This Page About Islam

الحمدللہ رب العالمین ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر فاروق آباد کے زیرِ اہتمام علاقہ بھر کی مساجد میں عیدالاضحیٰ کا اجتماع و نما...
26/05/2026

الحمدللہ رب العالمین

ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر فاروق آباد کے زیرِ اہتمام علاقہ بھر کی مساجد میں عیدالاضحیٰ کا اجتماع و نمازِ عیدالاضحیٰ

منجانب:شعبہ تبلیغ اسلامک ریسرچ سنٹر(رجسٹرڈ) فاروق آباد
#عیدالاضحی #نماز

ایامِ تشریق میں پڑھی جانے والی تکبیراتِ تشریق   #ذوالحجہ  #تکبیرات  #تشریق  #حج
25/05/2026

ایامِ تشریق میں پڑھی جانے والی تکبیراتِ تشریق

#ذوالحجہ #تکبیرات #تشریق #حج

اور نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو(المائدہ:2) ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر(رجسٹرڈ) فاروق آباد بیک وقت کئی شعبہ جات می...
25/05/2026

اور نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو(المائدہ:2)

ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر(رجسٹرڈ) فاروق آباد بیک وقت کئی شعبہ جات میں خدمتِ دین میں مصروفِ عمل ہے۔
آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی مددگار ثابت ہوگا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے جانوروں کی کھالیں اسلامک ریسرچ سنٹر(رجسٹرڈ) فاروق آباد میں جمع کروا کر خدمتِ دین کے مشن میں ہمارے مددگار بن جائیں۔

کھالیں جمع کروانے کے لیے اوپر دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

منجانب:شعبہ تعلیم و تبلیغ اسلامک ریسرچ سنٹر(رجسٹرڈ)فاروق آباد

#قربانی #ذوالحجہ #حج #نیکی #تعاون

تعلیم اور تربیتانسانی زندگی میں صحت سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہے۔اس کیلئے کھانا پینا بھی ضروری ہے لیکن کھانے پینے میں احتیاط...
25/05/2026

تعلیم اور تربیت
انسانی زندگی میں صحت سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہے۔
اس کیلئے کھانا پینا بھی ضروری ہے لیکن کھانے پینے میں احتیاط اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔ اس کے بارے میں
مرکز ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر فاروق آباد جامعہ باب العلم حاجی حبیب کالونی نزد مکی موڑ میں قائد طلباء حضرت مولانا حکیم حافظ محمد فاروق اعظم جماعتی صاحب پرنسپل جامعہ باب العلم(فاضل الطب و الجراحت)، طلباء کرام کو "کھانے پینے میں احتیاطی تدابیر" کے بارے آگاہ کر رہے ہیں۔
جسمانی ضروریات میں کھانا پینا کس قدر اہم ہے۔خصوصی طور پہ طلباء کو بتایا گیا کہ کونسی اشیاء اکٹھی کھانے سے صحت پہ مضر اثرات پڑتے ہیں۔اور احتیاطی تدابیر کے تحت مناسب مقدار میں ضروریات پوری کرتے ہوئے طاقت بحال اور محفوظ رکھنے کا ذریعہ بنتے ہیں
ادراہ اسلامک ریسرچ سنٹر میں ایسے اہم موضوعات پر طلباء کی رہنمائی کی جاتی ہے جو علم و عمل کے ساتھ ساتھ دور حاضر کے تقاضوں کو بھی پورا کرتے ہیں۔
لیکچر کے آخر میں موضوع کے مطابق سوال و جواب کی نشست ہوتی ہے۔

منجانب:شعبہ تعلیم و تربیت ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر فاروق آباد

#لیکچر #صحت #کھانا

Address

Farooqabad Abad
Qila Sheikhupura
39350

Telephone

+923334608084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Research Center - Farooq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islamic Research Center - Farooq Abad:

Share

Category