16/02/2025
قلعہ یوتھ فیڈریشن اور پریس کلب کے معزز ممبران کی جانب سے چیئرمین قلعہ یوتھ فیڈریشن احتشام حسن بٹ کے اعزاز میں الوداعی اعشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں چیف آرگنائزر جناب ملک عمران بشیر اعوان ، سرپرست اعلی چوہدری امجد شہزاد گل، صدر ملک بنیل پریذیڈنٹ ، جنرل سیکرٹری عبدالرحمن ڈار، جنرل سیکرٹری پریس کلب شہزاداحمد بھٹی، حسن شیخ، حافظ عدیل، جہانزیب چہل، ابوسفیان چاند بٹ، طیب منیر بٹ، شیخ عثمان و دیگر معزز ممبران نے شرکت کی اور پھولوں کے دستے پیش کیئے