Professor Sahib - پروفیسر صاحب

Professor Sahib - پروفیسر صاحب یہ پیج قلعہ دیدار سنگھ کی عوام کے حقوق و مسائل کو اجاگر کرنے لیے بنایا گیا ہے۔ Please Support Us for Changing the Pakistan

We've to start a campaign for change the Thinking, For Change the Society, For Change the Pakistan.

04/04/2023




قلعے دا صرف ایک ای ایم این اےحکیم ارشد سندھو
30/03/2023

قلعے دا صرف ایک ای ایم این اے
حکیم ارشد سندھو

28/03/2023

قلعہ دیدار سنگھ کے سول اسپتال نے ایک بندہ صرف یہ کہنے کے لیے رکھا ہوا ہے کہ : مریض نوں گوجرانوالے لے جاؤ ۔

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال میں مکمل کر لیتے ہیں لیکن ان کو  نوکری نہیں ملتی۔کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن...
27/03/2023

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال میں مکمل کر لیتے ہیں لیکن ان کو نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا . کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔

قلعہ دیدار سنگھ کی سر زمین پر ابھی تک کوئی ایسا MNA یا MPA نہیں آیا جو واقعی قلعہ دیدار سنگھ کی عوام کی نمائندگی کرنے کے...
26/03/2023

قلعہ دیدار سنگھ کی سر زمین پر ابھی تک کوئی ایسا MNA یا MPA نہیں آیا جو واقعی قلعہ دیدار سنگھ کی عوام کی نمائندگی کرنے کے لیے قومی یا صوبائی اسمبلی جانے کا اہل ہو۔
مگر قلعے کی عوام کو بس گلی پکی چاہیے۔

الخ

اسلامُ علیکم قلعہ دیدار سنگھ کی عوام کو اپنے بنیادی حقوق تک کا علم نہیں. برسوں سے لوگ گلی پکی کروانے والے کو ووٹ دیتے آئ...
26/03/2023

اسلامُ علیکم
قلعہ دیدار سنگھ کی عوام کو اپنے بنیادی حقوق تک کا علم نہیں. برسوں سے لوگ گلی پکی کروانے والے کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔
کب عقل آئے گی تم لوگوں کو ؟

الخ

18/04/2018
04/04/2018

سچ کڑوا ہوتا ہے اور جھوٹ میٹھا ہوتا ہے۔
مگر سچ کی مٹھاس اور جھوٹ کی کڑواہٹ وقت گزرنے پہ ضرور پتا چلتی ہے۔

Address

Qila Didar Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professor Sahib - پروفیسر صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share