My Pocket Library

My Pocket Library From Islamic and historical books to educational and general reading, the ap

📚 My Pocket Library – Your Books, Anytime, Anywhere

My Pocket Library is a smart, user-friendly digital library designed to give readers instant access to a world of knowledge.

جمعۃ المبارک ❤️
31/07/2026

جمعۃ المبارک ❤️

جمعۃ المبارک ❤️اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور اپنے کاروبار چھوڑ دو...
24/07/2026

جمعۃ المبارک ❤️
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور اپنے کاروبار چھوڑ دو، یہی تمہارے لیے بہتر ہے، کاش تم جانو۔"
[سورة الجمعه 62:9]

جمعة مبارك ❤️سورہ کہف کی تلاوت کرنانہ بھولیں۔نبی اکرم ام فرمایا :جو شخص جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھے گا وہ اس جمعہ سے اگلے ج...
10/07/2026

جمعة مبارك ❤️
سورہ کہف کی تلاوت کرنانہ بھولیں۔
نبی اکرم ام فرمایا :
جو شخص جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھے گا وہ اس جمعہ سے اگلے جمعہ تک نور سے مزین رہے گا۔

جمعۃ المبارک 🥰
03/07/2026

جمعۃ المبارک 🥰

جمعۃ المبارک ❤️حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
19/06/2026

جمعۃ المبارک ❤️
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

جمعۃ المبارک 😍فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَوةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ ...
05/06/2026

جمعۃ المبارک 😍
فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَوةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ .
پھر جب نماز پوری ہو جائے تو سارے ملک میں پھیل جاؤ اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو کثرت سے یاد کرو تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ۔

جمعۃ المبارک 💗وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًااور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا۔
22/05/2026

جمعۃ المبارک 💗
وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا
اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا۔

جمعۃ المبارک ❣️وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًااور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا۔
15/05/2026

جمعۃ المبارک ❣️
وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا
اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا۔

جمعۃ المبارک 💝بے شک تمھارا رب شرم و حیا کرنے والا بڑا سخی ہےوہ اپنے بندے سے اس بات پر شرماتا ہے کہ بندہ اس کی طرف ہاتھ ا...
08/05/2026

جمعۃ المبارک 💝
بے شک تمھارا رب شرم و حیا کرنے والا بڑا سخی ہے
وہ اپنے بندے سے اس بات پر شرماتا ہے کہ بندہ اس کی طرف ہاتھ اٹھائے اور وہ اس کو خالی لوٹائے۔

جمعۃ المبارک ❤️‍🩹اے اللہ ! آج کے دن ہمارے دلوں کو ہر طرح کی بے چینی سے پاک فرما اور ہمیں اپنے ذکر کی مٹھاس عطا کر(آمین)
24/04/2026

جمعۃ المبارک ❤️‍🩹
اے اللہ ! آج کے دن ہمارے دلوں کو ہر طرح کی بے چینی سے پاک فرما اور ہمیں اپنے ذکر کی مٹھاس عطا کر
(آمین)

Address

Shahdara, Lahore
Punjab
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Pocket Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to My Pocket Library:

Shortcuts

Share

Category