Rotary Club of Jhang Continental

Rotary Club of Jhang Continental Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rotary Club of Jhang Continental, Social service, H # 105, St # 2, Chaudhary Colony, Gojra Road, Jhang, punjab.

Wonderful, Mian Najeeb Afzal !!!Chairman, Polio Plus Committee
28/11/2023

Wonderful, Mian Najeeb Afzal !!!
Chairman,
Polio Plus Committee

Flag of Rotary Club of Jhang Continental
09/11/2023

Flag of Rotary Club of Jhang Continental

02/11/2023
02/11/2023

RC Jhang Continental Introductory Meeting news

روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ڈسٹرکٹ 3272 کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جمخانہ کلب جھنگ میں کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ گورنر روٹری ا...
29/10/2023

روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ڈسٹرکٹ 3272 کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جمخانہ کلب جھنگ میں کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ گورنر روٹری انٹرنیشنل مسرور جے شیخ ، پی ڈی جی سیف اللہ اعجاز، پی ڈی جی مُشتاق چوہدری اور ڈسٹکرٹ ایگزیکٹو سیکرٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ میٹنگ کی صدارت صدر روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ملک زاہد حسین کھوکھر نے کی اور کلب سیکرٹری سید فرخ حسنین بُخاری نے میٹنگ کی میٹنگ کی کاروائی کو آگے بڑھایا۔
میٹنگ میں جھنگ کی معروف سماجی سیاسی اور کاروباری شخصیات نے کلب ممبر کی حیثیت سے شرکت کی
کلب ممبران میں میاں نجیب افضل، محمد ارشاد جان، ملک اظہر حسین، ارسلان شوکت، شیخ محمد ظہیر، طاہر شہباز، عبدالقیوم، فیصل خان، وقار علی بابر، شیخ ریاض حُسین، نعیم قیصر، مُنیر احمد خان سدھانہ، اسد امیر علی خان ایڈووکیٹ، محمد اکبر رحمن، رانا حماد خان، شیخ محمد وقار ایڈووکیٹ نے بھرپور شرکت کی اور اپنی اپنی رائے کا اظپار کیا۔
ڈسٹرکٹ گورنر مسرور جے شیخ نے کلب ممبران کو خراجِ تحسین پیش کیا اور یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہ روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل اپنی روٹری کی روایات کو قائم رکھتے ہوئے روٹری انٹرنیشل اور جھنگ کی فلاح کے لئے بہترین خدمات سرانجام دے گا۔ نومبر میں کلب کی چارٹر تقریب کا انعقاد کیا جائے گا اور تمام ممبران کو کلب شیلڈز اور روٹری پنز ایوارڈ کی جائیں گی۔

Address

H # 105, St # 2, Chaudhary Colony, Gojra Road, Jhang
Punjab

Telephone

+923338507888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rotary Club of Jhang Continental posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category