03/11/2023
وہ جماعت اسلامی کا واحد سینٹر ہے جو فلسطین جانے کے لئیے گذشتہ روز مصر کی طرف روانہ ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا یہ اکلوتا سینٹر چند ماہ پہلے امریکہ گیا اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ انکی بہن سے ملاقات کروانے اور کیس کو آگے بڑھانے میں کامیاب ہوا۔
اس سینٹر کو سینٹ میں خرید و فروخت میں ان گنت آفرز ہوتی رہیں مگر وہ نہیں بکا۔
یہ نہ جاگیردار ہے نہ پیسے کے بلبوتے پر سینٹر بنا اور نہ ہی کسی اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر لایا گیا بلکہ یہ ایک مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے سینٹر ہے۔
یہ صرف پنج وقتہ نمازوں کا اہتمام ہی نہیں کرتا بلکہ درس قرآن بھی دیتا ہے اور امامت بھی کرواتا ہے۔ اس نے جتنا غور سے پاکستان کے آئین کو پڑھا ہے اتنا ہی غور و فکر سے قرآن پاک کی تفاسیر کو بھی پڑھا ہے۔
اس نے اپنا سفر اسلامی جمعیت طلبہ کے پلیٹ فارم سے ایک عام سے کارکن کی حیثیت سے کیا اور پھر اسکا ناظم اعلی بنا اور اسکے بعد جماعت اسلامی جوائن کرکے بطور کارکن سفر کا آغاز کیا اور جماعت اسلامی کی جانب سے سینٹ میں پہنچا اور ایسا پہنچا کہ کئ مرتبہ میڈیا پہ یہ خبریں سننے کو ملیں کہ اسے یعنی سینٹر Mushtaq Ahmad Khan کو "بہترین کارکردگی والا سینٹر" قرار دیا گیا۔
سینٹ و اسمبلی میں اس جیسے چند اور لوگ آجائیں تو یہ ملک کو سدھانے میں اہم ترین کردار ادا کرسکتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایوان ان جیسے لوگوں سے بھرجائے تو یہ جملہ اپنے گرہ میں باندھ لیجئیے اور دو ٹوک کہئیے کہ "حل صرف جماعت اسلامی"
سید اطہر بلالوہ جماعت اسلامی کا واحد سینٹر ہے جو فلسطین جانے کے لئیے گذشتہ روز مصر کی طرف روانہ ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا یہ اکلوتا سینٹر چند ماہ پہلے امریکہ گیا اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ انکی بہن سے ملاقات کروانے اور کیس کو آگے بڑھانے میں کامیاب ہوا۔

سید اطہر بلال