11/08/2025
ملک مقبول کندی ڈپٹی کوآرڈینیٹر شمالی پنجاب اور ملک بشیر احمد ڈپٹی کوآرڈینیٹر ڈویژن سرگودھا سوشل میڈیا ٹیم پاکستان عوامی تحریک نے مرکزی آفس کا وزٹ کیا جہاں سردارعمر درازخان مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن نے انہیں سوشل میڈیا کی موجودہ دور میں اہمیت اور مؤثر ورکنگ کے تقاضوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔