Behboodi News

Behboodi News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Behboodi News, Public Service, Hazro Punjab, punjab.

26/01/2023

ویلڈن زین خان پانچ دن سے ٹرانسفارمر کوئی نہیں لگا سکا اور زین خان نے دو گھنٹے میں لگا کے دکھایا باتیں نہیں عملی کا اللہ کے فضل سے بہبودی میں کتنے ہی کام ایسے ہیں جو کسی سے نہیں ہوتے ہمارا یہ بھائی زین خان اسے کر دکھاتا ہے ہمیں اس اپنے نوجوان پر فخر ہے زندہ باد زین خان

بہبودی خوش اخلاقی ملنساری اور شرافت کی سیاست کا شاندار باٶنسر چھچھ کے شہزادے نے چنگیز کی وکٹ اڑا دی اعجاز خان ٫ اجمل خان...
12/03/2022

بہبودی خوش اخلاقی ملنساری اور شرافت کی سیاست کا شاندار باٶنسر چھچھ کے شہزادے نے چنگیز کی وکٹ اڑا دی اعجاز خان ٫ اجمل خان٫ اکرام صلاح دین٫ ظاہرین ٫لوگ اپنے دوست احباب اور برادری سمیت ایم پی اے جھانگیر خانزادہ صاحب کے قافلے میں شامل

25/08/2021
الحمدللہ پہلا شجاع خانزادہ شہید آل پاکستان ٹورنامنٹ بہبودی کی کچھ تصویری جھلکیاں جس کے مہمان خصوصی جھانگیر خانزادہ گروپ ...
20/08/2021

الحمدللہ پہلا شجاع خانزادہ شہید آل پاکستان ٹورنامنٹ بہبودی کی کچھ تصویری جھلکیاں جس کے مہمان خصوصی جھانگیر خانزادہ گروپ کے سینئیر رہنما سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن افتخار ڈار سٹی صدر حاجی احسان خان ریحان خان نرتوپہ تھے اس ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر عبدالباسط خان زین خان شفاقت چھٹاکی اور قیاس خان تھے اس ٹورنامنٹ کا پہلا اور دوسرا انعام جھانگیر خانزادہ کی طرف سے کیش دیا گیا اس ٹورنامنٹ کو کامیاب کروانے پر ہم تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں تمام اندرون اور بیرون ملک سے جن لوگوں نے تعاون کیا ان سب کا شکریہ

حجر اسود ماشاءاللہ جی
04/05/2021

حجر اسود ماشاءاللہ جی

چراغ بجھتے جا رہے ہیں سلسلہ وار  اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی ۔علاقہ چھچھ قدیم  اکابرین کے سلسلے کی آخری کڑی کٸ نسبتو...
08/04/2021

چراغ بجھتے جا رہے ہیں سلسلہ وار اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی ۔
علاقہ چھچھ قدیم اکابرین کے سلسلے کی آخری کڑی کٸ نسبتوں کے امین شیخ الحدیث حضرت مولانا ظہور الحق صاحب دامان والے اس دار فانی سے رخصت ہو چکے انا للہ وانا الیہ راجعون

اعلان فوتگی اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن یوسف خان مرحوم کا بیٹا اور شوکت خان کا داماد یاسر خان رضائی الہی س...
19/02/2021

اعلان فوتگی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

یوسف خان مرحوم کا بیٹا اور شوکت خان کا داماد یاسر خان رضائی الہی سے وفات پاگیا ہے جس کی جنازہ و تدفین امریکا میں ہوگئی تعزیت کا سلسلہ بہبودی میں جاری ہے ۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

02/02/2021

اعلان فوتگی فرید خان کا بیٹا بوس صفدر کا بھائی اشفاق جی لالہ رضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں ان کی نماز جنازہ 2:30 بجے بہبودی جنازہ گاہ میں ادا کی جاۓ گی اللہ پاک مغفرت فرماۓ امین

ممبر پنجاب اسمبلی جھانگیر خانزادہ کی بہبودی آمد زین خان کے ہمراہ مختلف مقامات پر تعزیت کی
11/07/2020

ممبر پنجاب اسمبلی جھانگیر خانزادہ کی بہبودی آمد زین خان کے ہمراہ مختلف مقامات پر تعزیت کی

محمد ریاض ولد منور خان رضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں ان کی نماز جنازہ آج تین بجے بہبودی میں ادا کی جاۓ گی اللہ پاک مغفرت ف...
14/06/2020

محمد ریاض ولد منور خان رضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں ان کی نماز جنازہ آج تین بجے بہبودی میں ادا کی جاۓ گی اللہ پاک مغفرت فرماۓ امین

Address

Hazro Punjab
Punjab

Telephone

+923125183680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behboodi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category