Mian Bilal Hussain Tarar

Mian Bilal Hussain Tarar Senior Vice Chairman Tehsil Phalia
Pakistan Kisan Ittehad. Senior Vice President Tehrik e insaf youth wing PP42

26/03/2026
20/03/2026
📢 اہم اعلان برائے عوامتمام معزز مہمانوں، معزز ممبران اور اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی و عالمی حالات—جن ...
16/03/2026

📢 اہم اعلان برائے عوام
تمام معزز مہمانوں، معزز ممبران اور اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی و عالمی حالات—جن میں عالمی کشیدگی، توانائی بحران، سیکیورٹی خدشات اور دفعہ 144 کا نفاذ شامل ہیں—کے پیشِ نظر جشنِ بہاراں (2 روزہ کسان میلہ) جو 22 اور 23 مارچ 2026 کو منعقد ہونا تھا، فی الحال منسوخ (Cancel) کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ مکمل طور پر عوامی مفاد، سیکیورٹی اور موجودہ حالات کے تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ یقیناً آپ سب اس حساس صورتحال میں ہمارے اس اقدام کو مثبت انداز میں سمجھیں گے اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں گے۔
آپ کی محبت، تعاون اور بھرپور دلچسپی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے، اور یہی جذبہ ہمیں مزید بہتر انداز میں آئندہ پروگرام ترتیب دینے کی ہمت دیتا ہے۔
ان شاء اللہ، حالات کے بہتر ہوتے ہی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔
آپ کے تعاون اور سمجھداری کا تہہ دل سے شکریہ۔
انتظامیہ
منجانب: پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاؤلدین

03/03/2026

میاں بلال حسین تارڑ
18/02/2026

میاں بلال حسین تارڑ

Wajid Ahmed Khan BhattiSajid Ahmed Khan BhattiKousar Muhammad Khan BhattiMuhammad Khan Bhatti
15/02/2026

Wajid Ahmed Khan Bhatti
Sajid Ahmed Khan Bhatti
Kousar Muhammad Khan Bhatti
Muhammad Khan Bhatti

12/02/2026
 ゚viralシfypシ゚viralシalシ
05/02/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

شاداب افضل گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان کسان اتحاد تحصیل ملکوال کی ہمشیرا کی رخصتی کے موقع پر پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاؤلدین کے عہدیداران کے ساتھ گروپ فوٹو

Address

Phalia Punjab
Punjab
نواںلوکالمعروفمیانہکھوہتحصیلپھالیہضلعمنڈیبہاؤالدین

Telephone

+923456790227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Bilal Hussain Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mian Bilal Hussain Tarar:

Share