SADAAT BUKHARA FORUM

SADAAT BUKHARA  FORUM it's a political and social page of Sadaat Bukhara.

26/01/2024

انشاءاللہ سچ کی جیت ہوگی ۔

24/01/2024

‏اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

 #انشاءاللّــــہ سردار حسنین بہادر خان دریشک PP - 294
20/04/2023

#انشاءاللّــــہ
سردار حسنین بہادر خان دریشک PP - 294

22/03/2023

📢📢📢
رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے
کل بروز جمعرات پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ دامت برکاتھم العالیہ کے سربراہی میں قائم پی ڈی ایم حکومت میں شرح سود میں ا...
04/03/2023

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ دامت برکاتھم العالیہ کے سربراہی میں قائم پی ڈی ایم حکومت میں شرح سود میں اضافہ ہورہا ہے موصوف کی خاموشی افسوسناک ہے ...

پاکستان کے تمام قومی اخبارات چیخ چیخ کر حکومت کی ناکام معاشی پالیسی کا اعلان کر رہے ہیں، ڈالر بے قابو، مہنگائی ناقابل برداشت ، ترقی کا پہیہ رک گیا ہے سود در سود بڑھایا جارہا ہے ، غلام حکمران آئی ایم ایف کی غلامی میں عوام کے اوپر مزید بوجھ ڈالتے جارہے ہیں۔ ناکام حکومت مستعفیٰ ہو ،ناکام پی ڈی ایم حکومت مستعفیٰ ہواور ناکام وزیر خزانہ اسحاق ڈار مستعفیٰ ہو ،

01/03/2023

چئیرمین عمران خان آج شام تقریباً ساڑھے سات بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے

اب آۓ گا مزا🤩
01/03/2023

اب آۓ گا مزا🤩

‏سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کرانے کا حکم۔

 #فخرپاکستان جناب عمران احمد خان نیازی
28/02/2023

#فخرپاکستان
جناب عمران احمد خان نیازی

28/02/2023

#ماشاءاللہ 🥰
سردار حسنین بہادر دریشک کا الیکشن سے چار روز پہلے دیا گیا انٹرویو حق سچ ثابت ہوا 👌
#رزلٹ 👇
سردار محسن خن لغاری ۔ 90,392
سردار عمار خان لغاری ۔55,218
سردار اختر حسن خان گورچانی ۔20,074
#الحمدللہ 💓

27/02/2023

السلام علیکم ۔

آج کچھ لوگوں کے سوشل میڈیا پر سادات کے خلاف پوسٹ اور کمنٹس پڑھ کے بہت افسوس ہوا، خاص کر جو لوگ ایسی پوسٹس پہ کمنٹس کے ذریعے داد دے رہے ہیں ان کی سوچ انکی منتشر شخصیت کی عکاسی کرتی ہے۔
ہار جیت ہر کھیل کا لازمی جز ہے ۔ انسان کا اصل ضرف اس کے بعد ظاہر ہوتا ہے ۔
یہاں میں سردار اویس لغاری کی بات ضروری کرونگا جس نے الیکشن کمپین میں پورا زور لگایا نامناسب طریقے بھی استعمال کیے لیکن ہارنے کے بعد اس نے اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کیا اور اپنے مخالف کے لئے کوئی غلط الفاظ نہیں کہے۔ دوسری طرف اگر بخارا یونین کے ہارنے والے گروپ کی بات کی جاۓ تو اتنی بڑی واضح ہار کو کھلے دل سے تسلیم کرنے کی بجاۓ سادات بخارا بارے گھٹیا پوسٹیں اور کمنٹس کرنا شروع کر دیے جو کہ انکی چھوٹی سوچ اور ناکارہ ضرف کی عکاسی کرتے ہیں ۔
تاریخ گواہ ہے سادات بخارا نے آج تک کسی کے ساتھ کبھی کوئی زیادتی نہیں کی اور نہ ایسا کبھی ہوگا۔ ہمیشہ ہر دکھ سکھ میں لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں
اللہ پاک کا سادات کرام پر خاص کرم ہے کہ مخالفین جتنا بھی سادات کو بدنام کرنے کی سازشیں کرے ناکامی الٹا خود کو ہی نصیب ہوتی ہے ۔
۔

الحمدللہ اس شاندار جیت پر سادات بخارا ایلیان بخارا کے بے حد مشکور وممنون ہیں۔
اللہ پاک سادات کو , اہلیان بخارا کو اور تمام امت مسلمہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

Address

Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADAAT BUKHARA FORUM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share