Pakistan youth council sheikhupura

Pakistan youth council sheikhupura Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan youth council sheikhupura, Qila Sheikhupura, punjab.

23/11/2025
11/05/2024

اب پی ٹی ائی میں وہ لوگ سامنے ائیں گےجو بکنے والے ہوں گے کیونکہ ہمیشہ سے ہر سیاسی پارٹی میں شیر افضل مروت جیسے لوگ ہوتے ہیں جن کو لوگ استعمال کر کر چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ اچھے لوگ بکتے نہیں ہیں اس وجہ سے ان کو نکال دیا جاتا ہےیہ کام پارٹی کے اوپر لیول کے اوپر نہیں نیچے بھی ہو رہا ہےجب تک اپ اپنے سیاست دانوں کی غلامی کرتے رہیں گے یہ اپ کو ایکسیپٹ کرتے رہیں گےجب اپ ان سے سچی باتیں کرنی شروع کر دیں گے تو یہ اپ کو پارٹیشن نکالنے کے ارادے کر دیں گےکیونکہ یہ لوگ پارٹی کے نہیں بلکہ ملک کی وفادار نہیں ہوتےیہ مفاد پرست لوگ ہوتے ہیں جو ہر کسی کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں اگر اج عمران خان جیل میں ہے تو ان لوگوں ہی کی وجہ سے ہےیہ وہی لوگ ہیں جو اس وقت عمران خان کے خاص ہوتے تھےمیری رائے میں نے بیان کر دی اب اپ دوستوں نے بھی اپنی اپنی رائے بیان کرنی ہے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے اوپرتاکہ پارٹی ان لوگوں کو بھی پتہ چلے جو استعمال ہوتے نظر اتے ہیں اور اگے بھی استعمال ہوں گے

*اللَّهُمَّ تَقَبَّل مِنَّا صِيَامَنَا فِي رَمَضَانَ وَقِيَامَنَا وَ رُجُوعنا وسجودنا بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِ...
10/04/2024

*اللَّهُمَّ تَقَبَّل مِنَّا صِيَامَنَا فِي رَمَضَانَ وَقِيَامَنَا وَ رُجُوعنا وسجودنا بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينِ*
O Allah, accept from us our fasts in Ramadan and our Qiyam (nightly prayers) and our bowing and prostrations by Your grace, O You Who is the Most Gracious.
Eid-ul-fitr Mubarak🤍

02/03/2024
20/02/2024

شیخوپورہ: پی پی 143 (VIII) سے منتخب ممبر پنجاب اسمبلی شیر اکبر خان نے سنی اتحاد کونسل جوائن کرلی۔ شیر اکبر خان نے 8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت سے الیکشن جیتا اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر سنی اتحاد کونسل کا حصہ بن گئے۔ شیر اکبر خان 2018 میں پاکستان تحریک انصاف سے ممبر پنجاب اسمبلی اور معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رہ چکے ہیں۔ شیر اکبر خان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا میں نے اپنے حلقہ میں ووٹ عمران خان صاحب کے نام پر حاصل کیا ہے یہ جیت عمران خان کے نظریہ کی جیت ہے۔ کل بھی عمران خان کے نظریہ پر قائم تھے آج بھی قائم ہیں اور کل بھی قائم رہیں گے۔ یہ سیٹ عمران خان کی امانت ہے عمران خان جو چاہیں گے وہ ہی ہوگا۔ میاں اسلم اقبال کو عمران خان نے وزیر اعلیٰ نامزد کردیا ہے ہم وفاق پنجاب اور کے پی کے میں اپنی حکومت بنائیں گے۔ جلد ہی عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے۔ #شیراکبرخان #شیخوپورہ

Address

Qila Sheikhupura
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan youth council sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share