Alfalah Welfare society Puhla

Alfalah Welfare society Puhla السلام علیکم
یہ الفلاح ویلفیئر سوسائٹی پوہلہ کا آفیشل پیج ہے پرانا ٹیکنیکل ایشو کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے اس پیج کو سب فالو کر لے شکریہ 🫶🏻🤍

ماہانہ میٹنگ الفلاح ویلفئیر سوسائٹی پوہلہ بسلسلہ تقسیم گوشت قربانی و شرکت نوجوان ممبران کو ویلکم ❤️🤲🏻
19/05/2026

ماہانہ میٹنگ الفلاح ویلفئیر سوسائٹی پوہلہ بسلسلہ تقسیم گوشت قربانی و شرکت نوجوان ممبران کو ویلکم ❤️🤲🏻

الفلاح ویلفیئر سوسائٹی پوہلہ کی ماہانہ میٹنگ میں گاؤں کے معززین کو مدعو کیا گیا، جس میں کمیٹی کے مختلف موضوعات زیرِ بحث ...
13/04/2026

الفلاح ویلفیئر سوسائٹی پوہلہ کی ماہانہ میٹنگ میں گاؤں کے معززین کو مدعو کیا گیا، جس میں کمیٹی کے مختلف موضوعات زیرِ بحث آئے۔ اس موقع پر کمیٹی کے زیرِ استعمال ایمبولینس کی مکمل بریفنگ دی گئی۔ مزید گاؤں کی فلاح کے لیے مختلف پراجیکٹس پر بھی گفتگو کی گئی، اور تمام بھائیوں کی آمد اور اوورسیز بھائیوں کے تعاون پر شکریہ ادا کیا گیا۔

13/04/2026

الفلاح ویلفیئر سوسائٹی پوہلہ ماہانہ میٹنگ🤍🫶🏻

13/04/2026

ماشاءاللہ محترم جناب حیدر کولی صاحب نے الفلاح ویلفیئر سوسائٹی پوہلہ کو چوبیس ہزار فنڈ دیا کمیٹی کے ساتھ تعاون کا شکریہ اللّٰہ پاک جزا دے ❤️🫶🏻

ماشاءاللہ مرزامحمد جاذب ولد مرزا محمد بوٹا صاحب نے الفلاح ویلفیئر سوسائٹی پوہلہ کو تیس ہزار فنڈ دیا کمیٹی کے ساتھ تعاون ...
13/04/2026

ماشاءاللہ مرزامحمد جاذب ولد مرزا محمد بوٹا صاحب نے الفلاح ویلفیئر سوسائٹی پوہلہ کو تیس ہزار فنڈ دیا کمیٹی کے ساتھ تعاون کا شکریہ اللّٰہ پاک جزا دے ❤️🫶🏻

Old Memories🥺
13/04/2026

Old Memories🥺

Old Memories🥺
13/04/2026

Old Memories🥺

نمبردار پوہلہ
سابقہ صدر الفلاح ویلفئیر سوسائٹی پوہلہ
چوہدری خاور ندیم نے گاوں کے دارہ کی دیواروں کی پیلنگ کے لیے 50000ہزار کا تعاون الفلاح سوسائٹی کو دے دیا ۔

13/04/2026

Old Memories🥺

Address

Lalamusa
Puhla
50200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfalah Welfare society Puhla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category