Pakistan Peoples Party Pishin City

Pakistan Peoples Party Pishin  City روٹی کپڑا اور مکان ۔

24/01/2025
قائد عوام
24/05/2024

قائد عوام

شھید محترمہ
03/02/2024

شھید محترمہ

ذولفقار علی بھٹو شہید کی اپنے گھر المرتضی ہاوس، لاڑکانہ میں آخری تصویر جو 17ستمبر 1977 کی رات گرفتاری سے چند لمحے قبل کی...
22/10/2023

ذولفقار علی بھٹو شہید کی اپنے گھر المرتضی ہاوس، لاڑکانہ میں آخری تصویر جو 17ستمبر 1977 کی رات گرفتاری سے چند لمحے قبل کی ہںے۔اس کے بعد قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو زندہ اپنے گھر کبھی نہیں گئے ۔ استقامت اور بہادری سے گرفتاری دی ۔ پھر اپنے اصولوں پر کمپرومائز کیا۔اور نہ ہی زندگی کی بھیک مانگی۔ دلیری سے موت کو قبول کیا ۔ لیکن امر اور جابر جنرل ضیاء کے سامنے جھکنے سے انکار کیا۔ ‏اور ہمیشہ کے لئے تاریخ میں امر ہںوگئے ۔

زندہ ہے بھٹو

‏9 دن کے بعد سی آئی اے سینٹر سےپہلےکیس میں 14 دن کا ایک ریمانڈ۔ پھر 4 دن کی جیل پھر دوسرے کیس میں  14 دن کا دوسرا ریمانڈ...
27/05/2023

‏9 دن کے بعد سی آئی اے سینٹر سےپہلےکیس میں 14 دن کا ایک ریمانڈ۔ پھر 4 دن کی جیل پھر دوسرے کیس میں 14 دن کا دوسرا ریمانڈ۔۔ پھر ساڑھے چار ماہ جیل کی قید اور کورٹ کی پیشیاں
نہ پارٹی چھوڑی
نہ حوصلہ ہارا ✌🏻
نہ وفاداریاں تبدیل کی🇱🇾✌🏻🇱🇾
جیئے بھٹو جیئے شہید رانی🌹

شھید محترمہ کو اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
07/04/2023

شھید محترمہ کو اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

Address

Gawalmondi Chowk Pishin
Pishin

Telephone

+923318491513

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Pishin City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share