22/06/2026
پیرا پپلاں کو ایک شکایت موصول ہوئی تھی جس میں درخواست گزاروں نے گلی کے پانی کی بندش اور گزرگاہ کے بند ہونے کا کہا تھا۔ جناب اسسٹنٹ کمشنر نے ایک ٹیم بھیج جس نے موقع کا دورہ کیا اور انسپیکشن کی جس پر قانون کے مطابق چند دنوں کییلۓ نوٹس دیا گیا تا کہ وہ خود سے کوئی کاروائی کریں۔ لیکن نوٹس پر عمل درآمد نہ ہوا جس پر کاروائی کرتے ہوئے انفورسمنٹ، آفیسر درویش صاحب نے شکایت حل کروا دی۔ پیرا فورس شہریوں کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئے پہلے عزت، پھر نفاذ پر عمل پیرا ہے،۔