MaLik ArsLan

08/03/2026

Alhamdulillah ♥️✅

صبح بخیر اچھا وقت بھی انہی کا ہوتا ہے جو کسی کا بُرا نہیں سوچتے
12/01/2026

صبح بخیر
اچھا وقت بھی انہی کا ہوتا ہے
جو کسی کا بُرا نہیں سوچتے

12/01/2026

سنگر آفتاب زخمی اسلام آباد شو ♥️

28/12/2025

Inbox 📥 03104411360

21/12/2025

New Song Singer Awais Ali...
NEW Song___;;;;;;;;;;;;;;;
Wy Allah kry tenu ishq thewy
Poet Kamran mukhlis
Audio Ali haidr Tipu
Video' Hassan studio
models Saira Qureshi

21/12/2025

الخرم شنواری ہوٹل
پپلاں

21/12/2025

الخرم شنواری ہوٹل پپلان,,,؟

15/12/2025

ہوگئی
میں یہ سمجھتا جتنا سوشل میڈیا پر معاملہ الجھا گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے ایکشن لینے بعد رحمان علی کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا میری صلح ہے اور میرے ساتھ تشدد نہی ہوا میں یہ سمجھتا اس سے سچ ثابت نہی ہوتا بلکہ مزید سوال کھڑے ہوگئے کیا کالے کوا کے رنگ کالا کوا خود بھی بول دے میں سفید ہوں زی شعور مانے گا نہی نا کیوں کہ اندھے کو بھی سمجھ آ گئی کہ پولیس کی طرف سے زیادتی ہوئی جیسے بھی ہوئی سارا دن صفائیاں دینے کی بجائے
محترم وسیم صاحب ایک بیان جاری کرتے سنگر رحمان علی چھوٹے بھائیوں کی طرح ہے میرا دل نہی تھا کسی کے ساتھ زیادتی بس دھکم پیل میں غیر دانستہ غلطی
یہ چھوٹا بھائی ہے ہمیشہ رہے گا ۔تو یقین مانو اس سے ہر ذی شعور آدمی کا مرال اپ ہوتا سپورٹ کرتا
ابھی تو وہی بات ہوئی وہ غریب کیا کرتا صلح کرنی تھی محکمہ سے ضد بازی تو نہہی کرسکتا
میں یہ سمجھتا یہ نوبت سوشل میڈیا اور گورنمنٹ پنجاب کے ایکشن کے بعد آئی
ورنہ سنگر صاحب ابھی تک حوالات میں ہوتا
چلو عوامی آواز سے اتنا تو ہوگیا ہے آگے چل کر کسی سنگر کے ساتھ کم سے کم میانوالی دوبارہ ایسا نہی ہوگا

15/12/2025

سنگر رحمان علی پر پنجاب پولیس کا تشدد
میانوالی داؤدخیل گلن خیل کے مقام پر سنگر رحمان علی کا ایک شادی پروگرام تھا جس کی باقاعدہ ضلعی کی انتظامیہ کی طرف سے اجازت تھی ایس ایچ او داؤد خیل وسیم اور اس کی ٹیم نے چھاپہ مار کر بہمانہ تشدد کیا جس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور ڈی پی او صاحب اور آئی جی پنجاب صاحب سے نوٹس کی اپیل کرتے ہیں ۔

Address

Piplan Mianwali
Piplan
42020

Telephone

+923104411360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaLik ArsLan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MaLik ArsLan:

Share

Category