20/08/2026
🌙 محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌙
💚 تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دعوتِ عام
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی جان ہے۔ اسی محبت کو دلوں میں تازہ کرنے اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کی برکتیں سمیٹنے کے لیے ایک بابرکت اور روح پرور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تمام اہلِ ایمان، عاشقانِ رسول ﷺ اور اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے اہلِ خانہ اور احباب کے ہمراہ اس بابرکت محفل میں ضرور تشریف لائیں۔
📅 تاریخ: یکم ستمبر 2026
🌙 18 ربیع الاول
📆 بروز منگل
🕰️ بعد از نمازِ عصر
ٰﷺ