05/06/2026
جمعۃ المبارک کے بابرکت موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی
جہلم، تحصیل پنڈ دادن خان کی جانب سے مساجد کے اطراف چونے کے چھڑکاؤ کے ساتھ خوبصورت ڈیزائن بھی بنائے گئے، تاکہ نمازیوں کو صاف، ستھرا اور دلکش ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🕌✨